تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَرا کَرنا" کے متعقلہ نتائج

ہَرا کَرنا

۱۔ ہرا رنگ لگانا نیز سرسبز کرنا ، مرجھائے ہوئے پودے کو پانی وغیرہ دے کر شاداب بنانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَرا کَرنا کے معانیدیکھیے

ہَرا کَرنا

haraa karnaaहरा करना

مادہ: ہَرا

ہَرا کَرنا کے اردو معانی

 

  • ۱۔ ہرا رنگ لگانا نیز سرسبز کرنا ، مرجھائے ہوئے پودے کو پانی وغیرہ دے کر شاداب بنانا ۔
  • ۲۔ تازہ دم کرنا ، خوش کرنا ۔
  • ۳۔ (کشتی) اکھاڑے کی مٹی میں تیل ملا کر اور اس کے ڈھیلے توڑ کر مٹی کو باریک اور برابر کرنا ، اکھاڑے کو کشتی کے لیے تیار کرنا ۔
  • ۴۔ ہلکا ٹھنڈا کرنا
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَرا کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَرا کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words