تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حَرام زادے کی رَسّی دَراز ہے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حَرام زادے کی رَسّی دَراز ہے کے معانیدیکھیے
ضرب المثل
حَرام زادے کی رَسّی دَراز ہے کے اردو معانی
- شریر مدّت تک جیتا ہے اور اسے چھوٹ ملتی رہتی ہے
- بد معاش ہمیشہ مزے میں رہتا ہے اور پکڑا نہیں جاتا
- ظالم زیادہ دنوں تک جیتا ہے کیوں کہ اسے مارنا مشکل ہوتا ہے
English meaning of haraam zaade kii rassii daraaz hai
- mischief-maker lives long
हराम ज़ादे की रस्सी दराज़ है के हिंदी अर्थ
- कमीना अधिक दिनों तक जीता है और उसे छूट मिलती रहती है
- बदम'आश सदैव मज़े में रहता है और पकड़ा नहीं जाता
- अत्याचारी अधिक दिनों जीता है क्यूँकि उसे मारना कठिन होता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حَرام زادے کی رَسّی دَراز ہے)
حَرام زادے کی رَسّی دَراز ہے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔