تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ظالم کی رَسِّی دراز ہے" کے متعقلہ نتائج

ظالم کی رَسِّی دراز ہے

ظالم زیادہ دنوں تک زندہ رہتا ہے، کیونکہ اس کو مارنا مشکل ہوتا ہے

ظالِم کی رَسّی دَراز ہوتی ہے

جو ظلم و جور کرتا ہے اس کی عمر زیادہ ہوتی ہے.

ظالِم کی چال ہی اَور ہے

ظالم کے طریقے مختلف ہوتے ہیں .

ظالِم کی عُمْر کوتاہ ہوتی ہے

ظالم بہت دنوں تک زندہ نہیں رہتا

ظالِم کی داد خُدا دیتا ہے

زبردست جابر کو خدا ہی سزا دیتا ہے ، ستانے والے کا انصاف خدا کرتا ہے ، ستانے والے کو خدا سزا دیتا ہے.

حَرام زادے کی رَسّی دَراز ہے

شریر مدّت تک جیتا ہے اور اسے چھوٹ ملتی رہتی ہے

سَچ ہے حَرامْ زادے کی رَسّی دَراز ہے

بُرا آدمی کچھ زیادہ ہی دن زندہ رہتا ہے

ظالِم کی رَسّی دَراز تھی

جو ظلم و جور کرتا ہے اس کی عمر زیادہ ہوتی ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں ظالم کی رَسِّی دراز ہے کے معانیدیکھیے

ظالم کی رَسِّی دراز ہے

zaalim kii rassii daraaz haiज़ालिम की रस्सी दराज़ है

ضرب المثل

ظالم کی رَسِّی دراز ہے کے اردو معانی

  • ظالم زیادہ دنوں تک زندہ رہتا ہے، کیونکہ اس کو مارنا مشکل ہوتا ہے
  • ظالم کی عمر بڑی ہوتی ہے، تاکہ بہت گناہ کر کے اپنے آپ کو جہنم کا اِیندھن بنائے
  • ظالم کو قدرت ڈھیل دیتی ہے

English meaning of zaalim kii rassii daraaz hai

  • a tyrant has a long life, nemesis is slow, even though sure, to overtake

ज़ालिम की रस्सी दराज़ है के हिंदी अर्थ

  • अत्याचारी अधिक दिनों तक जीवित रहता है, क्यूँकि उस को मारना कठिन होता है
  • अत्याचारी की आयु बड़ी होती है, ताकि वह अधिक पाप कर के अपने आप को नरक का जलेय पदार्थ अर्थात ईंधन बनाए
  • अत्याचारी को ईश्वरीय शक्ति ढील देती है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ظالم کی رَسِّی دراز ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ظالم کی رَسِّی دراز ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words