تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَرارَہ" کے متعقلہ نتائج

حَرارَہ

وہ گرمی جو غلبۂ شوق یا غضب میں پیدا ہوتی ہے، تیزی، جوش غضب، غصّہ

حَرارَہ لینا

تیزی دکھانا، جوش میں آنا یا جوش دکھانا، جذبہ دکھانا

حَرارَہ دینا

چال چلنا، جُل دینا

حَرارَہ لانا

۔برافروختہ ہونا۔ گرم ہونا۔ تیز ہونا۔ بدی سے پیش آنا۔ ؎

حَرارَہ پَیما

حرارہ ناپنے کا آلہ، وہ آلہ، جس سے حرارتِ مخصوصہ معلوم کی جاتی ہے، انگ : Calorimeter

حَرارَہ آجانا

غصہ آجانا

خُناقی حَرارَہ پَیما

(میکانیات) وہ آلہ جس کے ذریعہ بھاپ کی خشکی صحیح اور آسان طور پر عملاً معلوم کی جاتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں حَرارَہ کے معانیدیکھیے

حَرارَہ

haraaraहरारा

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: حَرَّ

حَرارَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ گرمی جو غلبۂ شوق یا غضب میں پیدا ہوتی ہے، تیزی، جوش غضب، غصّہ
  • (طبیعیات) حرارت کی اکائی ، حرارت کی وہ مقدار جو ایک گرام پانیہ کو ایک درجہ سینٹی گریڈ تک (یا یہ الفاظ دیگر ۵ء۱۴ سے ۵ء۱۵ سینٹی گریڈ تک) گرم کرنے کے لیے درکار ہوتی ہے

شعر

English meaning of haraara

Noun, Masculine

हरारा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दे. ‘हरारत’ ।।

حَرارَہ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَرارَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَرارَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone