تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَرِیرَہ" کے متعقلہ نتائج

حَرِیرَہ

ایک پتلی غذا جو بالعموم آٹے یا سوجی کو گھی میں بھون کر اور شکر اور پانی ڈال کر بنائی جاتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں حَرِیرَہ کے معانیدیکھیے

حَرِیرَہ

hariiraहरीरा

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: طب

اشتقاق: حَرَرَ

حَرِیرَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک پتلی غذا جو بالعموم آٹے یا سوجی کو گھی میں بھون کر اور شکر اور پانی ڈال کر بنائی جاتی ہے
  • (طب) پسے ہوئے مغزیات وغیرہ کا شربت یا شیرہ جسے پکا کر گھی سے بگھار لیتے ہیں

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

حَرِیْرا

حریرا، دودھ میں میوا ڈال کر بنایا ہوا ایک قسم کا پکوان

ہَرِیرا

حریرہ، جو درست املا ہے

English meaning of hariira

Noun, Masculine

  • sweet caudle, a dish of sugar, milk, almonds, spices and flour, generally given a woman after childbirth or to an invalid

हरीरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक मीठा पेय, आटा, शकर, मेवा और घी से बना हुआ पतला लपटा

حَرِیرَہ کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَرِیرَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَرِیرَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words