تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَرَکی نَفْسِیّات" کے متعقلہ نتائج

حَرَکی نَفْسِیّات

(نفسیات) نفسیات کی وہ شاخ جس میں عیاری تحرّک کا مطالعہ کیا جاتا ہے. یہ نتیجہ ہے عیار خلافی نفسیات کی اس تعبیر کا جو تحلیلِ نفسی نے کی ہے اور دوسری علمی تحقیقاتوں کا جنھوں نے یہ ظاہر کردیا ہے کہ تحرّک کس قدر کثرت سا لاشعوری ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں حَرَکی نَفْسِیّات کے معانیدیکھیے

حَرَکی نَفْسِیّات

harakii-nafsiyyaatहरकी-नफ़सिय्यात

اصل: عربی

موضوعات: نفسیات

حَرَکی نَفْسِیّات کے اردو معانی

اسم، مؤنث، مرکب لفظ

  • (نفسیات) نفسیات کی وہ شاخ جس میں عیاری تحرّک کا مطالعہ کیا جاتا ہے. یہ نتیجہ ہے عیار خلافی نفسیات کی اس تعبیر کا جو تحلیلِ نفسی نے کی ہے اور دوسری علمی تحقیقاتوں کا جنھوں نے یہ ظاہر کردیا ہے کہ تحرّک کس قدر کثرت سا لاشعوری ہوتا ہے

English meaning of harakii-nafsiyyaat

Noun, Feminine, Compound Word

  • Dynamic Psychlogy, a psychological approach that deals with drives, at the treatment level, and with motivations, at theoretical level

हरकी-नफ़सिय्यात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, संयुक्त शब्द

  • गतिकीय मनोविज्ञान, एक मनोवैज्ञानिक दृष्टिकोण जो उपचार स्तर पर कारकों से संबंधित है और सैद्धांतिक स्तर पर प्रेरणा के साथ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَرَکی نَفْسِیّات)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَرَکی نَفْسِیّات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words