تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَربابی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَربابی کے معانیدیکھیے
ہَربابی کے اردو معانی
صفت
- مختلف علوم و فنون کا ماہر، ہر فن سے واقف، سب کاروبار جاننے والا، ہرکام میں دخل رکھنے والا، ہمہ دان، مرد پختہ کار، تجربہ کار، ہوشیار
- ہردر پر جانے والا، ہر ایک جگہ جانے والا، ہر دروازے پر جانے والا
- ہر ایک کا گرویدہ، ہر ایک کا دوست، ہرجائی
- ہرطرح سے روٹی پیدا کرنے والا، کماؤ پوت
English meaning of harbaabii
Adjective
- master of all knowledge, jack of all trades, all in all, go-getter, factotum, omniscient
- vagabond, stroller
- earner, breadwinner
हरबाबी के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَربابی)
ہَربابی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔