تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَرْفِ تَخْصِیص" کے متعقلہ نتائج

تَخْصِیص

خصوصیت، خاص کرنا‏، مخصوص کرنا یا ہونا

تَخْصِیصی

تخصیص سے منسوب

تَخْصِیصی شَعُور

ذہن کی وہ قوت جو تمیز و تخصیص کرنے کی صلاحیت رکھتی ہو .

تَخْصِیص کَرنا

تَخْصِیصِ کار

کسی کام کے کرنے میں انتہائی مہارت ، مخصوص پہلو پر قدرت .

تَخْصِیصِ بَغَیر مُخَصَّص

(منطق) کسی چیز کا بغیر دوسری چیز کے تعلق و خصوصیت کے مخصوص ہونا ، خاص کیا ہوا.

حَرْفِ تَخْصِیص

(قواعد) وہ لفظ جو کسی اسم یا فعل کی خصوصیت یا حصر ظاہر کرنے کےلیے آئے ، مثلاً : ہی ، صرف ، محض ، بس ، خالی ، نرا ، اکیلا ، فقط ، تنہا.

حُرُوفِ تَخْصِیص

رک : حرف تخصیص .

اردو، انگلش اور ہندی میں حَرْفِ تَخْصِیص کے معانیدیکھیے

حَرْفِ تَخْصِیص

harf-e-taKHsiisहर्फ़-ए-तख़्सीस

وزن : 22221

موضوعات: قواعد قواعد

حَرْفِ تَخْصِیص کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (قواعد) وہ لفظ جو کسی اسم یا فعل کی خصوصیت یا حصر ظاہر کرنے کےلیے آئے ، مثلاً : ہی ، صرف ، محض ، بس ، خالی ، نرا ، اکیلا ، فقط ، تنہا.

English meaning of harf-e-taKHsiis

Noun, Masculine

  • word used to identify or specify some particular thing or person

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَرْفِ تَخْصِیص)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَرْفِ تَخْصِیص

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone