تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَرِیف" کے متعقلہ نتائج

اِتِّحادی

اتحاد کی طرف منسوب: اتحاد، یکجہتی اور دوستانہ طور پر کیا ہوا کام، وہ کام یا تنظیم یا مقصد جسے ایک سے زیادہ افراد متحد ہو کر انجام دیں، اتحاد والا

اِتِّحادی فَوجیں

اِتِّحادی اَفْواج

اِتّحادِیِّیِن

اتحادی (رک) کی جمع (عموما معنی نمبر (ب) میں متعمل) .

اردو، انگلش اور ہندی میں حَرِیف کے معانیدیکھیے

حَرِیف

hariifहरीफ़

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: حَرَفَ

حَرِیف کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مخالف

صفت

  • مقابل، مد مقابل، دشمن، رقیب
  • ساتھی، دوست، رفیق
  • چالاک، مکّار، ہشیار
  • گستاخ، شوخ، خوش مزاج، زندہ دل
  • کسی بوجھ، ذمّہ داری وغیرہ کو اٹھانے کے لایق یا اس پر آمادہ، دعوے دار، سزاوار
  • ہم پیشہ، دشمن، بدخواہ، چالاک، ہوشیار، جب دوشخص باہم مقابل ہوں توایک دوسرے کا حریف کہلائے گا، ہم سرو، ہمسر

شعر

English meaning of hariif

Noun, Masculine

Adjective

हरीफ़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • प्रतिद्वंद्वी, विरोधी, प्रतियोगी, मुक़ाबला करने वाला, बुरा चाहने वाला
  • जिससे मुक़ाबला हो, प्रतिद्वंद्वी, शत्रु, दुश्मन, जिससे लाग-डाँट हो, रक़ीब एक नायिका के दो प्रेमी परस्पर प्रतिनायक

حَرِیف کے مترادفات

حَرِیف کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَرِیف)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَرِیف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone