تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَرِیف" کے متعقلہ نتائج

خَرِیف

وہ فصل جو اساڑھ جولائی، اگست سے کاتک کے درمیانی زمانے میں بوئی جاتی ہے، جِس میں جوار، مکئی، باجرا وغیرہ پیدا ہوتا ہے، اِس کی مُدت شروع برسات سے ختم برسات تک چار ماہ کی ہوتی ہے، ساؤنی

خَرِیفی

۱. خُوش آواز پرند، زاغ کویل (جو برسات کے پُر فضا موسم میں باغوں میں کُوکتی پِھرتی ہے، زغنک، زاغ دشتی.

خَرِیفی بَزْرَہ

(نباتیات) خریف کی پیداوار سے متعلق، وہ بزرے جو دو خلوی موٹی دِیوار کے اور گُلّی کی شکل کے ہوتےہیں.

خَرِیفِ ضَبْطی

(کاشت کاری) خریف کی فصل کی ذیلی پیداوار از قسم ترکاری وغیرہ جو تعداد میں تقریباً پینالیس قِسم کی ہوتی ہے.

خَرِیفی پیچِش

موسمی تبدیلی کے سبب پیٹ کا مرض جو پیچش کو صُورت اِختیار کر لے

خَرِیفِ نَجْ کاری

(کاشت کاری) خریف کی فصل کی خوراکی پیداوار از قسم غلَہ وغیرہ جو تعداد میں تقریباً سولہ قِسم کی ہوتی ہے.

اِعْتِدالِ خَرِیف

سردی کے آغاز میں کرۂ سماوی کے اس نقطے پر سورج کے پہنچنے کا عمل جہاں اس کے پہنچتے ہی دن رات برابر ہوجاتے ہیں.(ایسا ۲۳ ستمبر کو ہوتا ہے) .

مَوسَمِ خَرِیف

(کاشت کاری) ساونی کی فصل ؛ موسم خزاں ۔

فَصْلِ خَرِیف

ہندی سال کے پہلے چھ مہینے جن میں جوار، باجرا، مونگ، موٹھ، دھان وغیرہ اناج ہوتے ہیں، اساڑہ سے اگہن تک کا زمانے جو اکتوبر سے نومبر تک رہتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں خَرِیف کے معانیدیکھیے

خَرِیف

KHariifख़रीफ़

اصل: عربی

وزن : 121

موضوعات: کنایۃً

اشتقاق: خَرَفَ

خَرِیف کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ فصل جو اساڑھ جولائی، اگست سے کاتک کے درمیانی زمانے میں بوئی جاتی ہے، جِس میں جوار، مکئی، باجرا وغیرہ پیدا ہوتا ہے، اِس کی مُدت شروع برسات سے ختم برسات تک چار ماہ کی ہوتی ہے، ساؤنی
  • وہ موسم جب آفتاب برج میزان میں آتا ہے، خِزاں
  • (کنایتاً) بربادی، مُصیبت
  • پیمانہ، ناپ

صفت

  • بہت بوڑھا شخص
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of KHariif

Noun, Feminine

  • kharif, autumnal crops, autumn

ख़रीफ़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • आषाढ़ से आधे अगहन तक की अवधि या भोगकाल।
  • वह फसल जो आषाढ़ से आधे अगहन के बीच में तैयार होती है। जैसे-धान, मकई. बाजरा, उर्द, मोठ, मूंग आदि।
  • ग्रीष्म ऋतु या वर्षा काल में बोई जाने वाली फ़सल, जैसे- धान, बाजरा इत्यादि
  • फ़सली साल की दो ऋतुओं में से एक, कातक की फ़सल।
  • फ़सली साल की दो ऋतुओं में से एक
  • कार्तिक में काटी जाने वाली फ़सल
  • आषाढ़ से कार्तिक मास तक की अवधि।

विशेषण

  • बहुत बूढ़ा, सठियाया हुआ

خَرِیف کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَرِیف)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَرِیف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words