تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہرِتال" کے متعقلہ نتائج

ہرِتال

رک : ہٹ تال ؛ بازار ، دکانیں وغیرہ بند ہو جانا ، ہڑتال

اردو، انگلش اور ہندی میں ہرِتال کے معانیدیکھیے

ہرِتال

haritaalहरिताल

اصل: سنسکرت

وزن : 1121

ہرِتال کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رک : ہٹ تال ؛ بازار ، دکانیں وغیرہ بند ہو جانا ، ہڑتال
  • ایک قسم کی دھات جو زرد رنگ کی ہوتی ہے اور دواؤں میں کام آتی ہے ، ایک قسم کا مادّہ جو زہریلا ہوتا ہے ، سنکھیا کی ایک قسم ، ہری تال ، زر نیخ ، ہڑتال ۔
  • کسی چیز کا نایاب ہونا ، کمی ، کم یابی ۔
  • ۔(ھ۔ سنسکرت۔ ہری تال) مونث۔ اب بول چال ہیں مذکر ہے۱۔ایک قسم کی دھات جو زرد رنگ ہوتی ہے۲۔ دیکھو ہڑتال۔
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of haritaal

Noun, Feminine

  • a kind of arsenic
  • a kind of yellow metal which is used in medicines, orpiment, Aurum pigmentum

Noun, Masculine

  • a pigeon with a few yellowish feathers

हरिताल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पीले रंग का एक प्रसिद्ध चमकीला खनिज पदार्थ जो दवा, रंगाई आदि के काम आता है
  • पीले रंग का प्रसिद्ध खनिज पदार्थ जो दवा और रँगाई के काम आता है।

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ऐसा कबूतर, जिसका रंग कुछ-कुछ पीलापन या हरापन लिए हो।
  • हरताल नाम की उपधातु।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہرِتال)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہرِتال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words