تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَشْر" کے متعقلہ نتائج

حَشْر

قیامت، روز حساب

حَشْر ہونا

۔لکازم۔ (عو) ۱۔قیامت ہونا۔ آفت ٹوٹنا۔ کہرام مچنا۔ غل شور ہونا۔ ۲۔نتیجہ ہونا۔ میری سمجھ میں نہیں آتا۔ تمہارے ان افعال کا کیا حشر ہوگا۔ ۳۔(کسی کے ساتھٌ) قیامت میں اسی کے مثل برتاؤ ہونا۔ ؎

حَشْر اُٹھنا

رک: حشر بپا / برْپا ہونا.

حَشْر ٹُوٹْنا

مصیبت آپڑنا، پریشانی آنا، آفت نازل ہونا

حَشْر نَشْر

رک: حشر و نشر.

حَشْر اُٹھانا

رک: حشر بپا (--- بَرپا) کَرْنا.

حَشْر توڑْنا

آفت ڈھانا، اودھم مچانا، نہایت خفا ہونا

حَشْر زائی

दे. ‘हशअंगेज़ी'।

حَشْر ڈھانا

حد درجہ ظلم کرنا، فتنہ کھڑا کرنا، ہیجان پیدا کرنا، آفت برپا کرنا

حَشْر مَچْنا

حشر مچانا (رک) کا لازم.

حَشْر مَچانا

حشر برپا کرنا

حَشْر میں اُٹْھنا

۔عقاید اسلام کے موافق قیامت کے روز روئے زمین کے مردوں کا زندہ ہوکر اٹھ بیٹنھنا۔ ؎

حَشْر طَرازی

दे. ‘हश अंगेज़ी'।

حَشْر قامَت

प्रेयसी, प्रेमिका ।।

حَشْر اُلَٹْنا

رک: حشر بپا (--- بَرْپا) ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں حَشْر کے معانیدیکھیے

حَشْر

hashr•हश्र

اصل: عربی

وزن : 21

موضوعات: قیامت

اشتقاق: حَشَرَ

  • Roman
  • Urdu

حَشْر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • قیامت، روز حساب
  • مرنے کے بعد دوبارہ جی اٹھنا
  • عاقبت، آخری انجام
  • خدا کی طرف واپسی
  • زلزلہ، بھونچال (قیامت کی علامات میں سے ایک علامت)
  • برا انجام یا نتیجہ، دُرگت
  • روناء شورو غل، ہنگامہ، آفت، فتنہ، ہلچل، ہیجان، کہرام
  • ہجوم، بھیڑ، ازدحام، انبوہ، توابع اور لواحق
  • نازک بدن، پر جو تیر میں لگا ہوتا ہے
  • قرآن شریف کی ایک سورت

شعر

Urdu meaning of hashr

  • Roman
  • Urdu

  • qiyaamat, roz hisaab
  • marne ke baad dubaara jii uThnaa
  • aaqibat, aaKhirii anjaam
  • Khudaa kii taraf vaapsii
  • zalzala, bhuunchaal (qiyaamat kii alaamaat me.n se ek alaamat
  • buraa anjaam ya natiija, durgat
  • rona-e-shuuruu gul, hangaamaa, aafat, fitna, halchal, haijaan, kuhraam
  • hujuum, bhii.D, izadhaam, amboh, to abbaa aur lavaahaq
  • naazuk badan, par jo tiir me.n laga hotaa hai
  • quraan shariif kii ek suurat

English meaning of hashr

Noun, Masculine

  • resurrection, doomsday, the day of judgement, the hereafter, result, end
  • meeting, gathering, congregation, concourse
  • commotion, tumult, noise, wailing, lamentation
  • a surah in the holy Qur'an

हश्र के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • क़यामत, ख़ुदा की तरफ़ वापसी, प्रलय का दिन, क़यामत का दिन
  • महा-प्रलय, क़यामत में मरे हुए लोगों का उठना, आपत्ति, विपदा, मुसीबत
  • संसार का अंतिम दिन, हंगामा, शोर-ग़ुल
  • अंत, नतीजा, परिणाम
  • पर जो तीर में लगा होता है
  • आफ़त, हलचल, कुहराम
  • कोलाहल
  • मुसलमानों, ईसाइयों आदि के मतानुसार वह अंतिम दिन जब सभी मृत व्यक्ति कब्रों से निकलकर ख़ुदा के सामने उपस्थित होंगे और वहाँ उनके कर्मों का हिसाब होगा

حَشْر کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَشْر)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَشْر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone