تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَسِیر" کے متعقلہ نتائج

حَسِیر

تھکا ہوا، خست، غمگین، کمزور، عاجز

حَصِیر

بوریا، چٹائی، کھجور کی چٹائی

حَصِیر باقی

چٹائی بُننے کا کام یا پیشہ

حَصِیر سازی

رک : حصیر بافی

نَقْش حَصِیر

بوریے کا نقش ، چٹائی کا نقش ، وہ نقش جو دیر تک چٹائی یا بوریے وغیرہ پہ بیٹھے رہنے سے جسم پر بن جاتا ہے ۔

مَوجِ حَصِیر

رک : موج ِبوریا

فَرْشِ حَصِیر

چٹائی کا فرش ، بوریے کا فرش ، ٹاٹ کا فرش.

حُسُور

دیر تک دیکھنے سے آنکھ کا چندھیا جانا

حَسِین

صاحبِ حُسن، حُسن رکھنے والا، خوبصورت شخص، نیک و خوبصورت، حسین و جمیل، خوبرو، شکیل، سُندر

حَقِیر

مبتذل، ذلیل، خوار، اوچھا

حِسّی

حس سے منسوب یا متعلق

حِصار

دائرہ، گھیرا، حلقہ

حَرِیر

ریشم، ریشمی کپڑا

حَسِیب

حساب کرنے والا، بزرگوار، حساب لینے والا، مجازاً: معزز، باعزت، قابل احترام

حَسِیس

رک: حساس.

اردو، انگلش اور ہندی میں حَسِیر کے معانیدیکھیے

حَسِیر

hasiir•हसीर

اصل: عربی

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

حَسِیر کے اردو معانی

صفت، قدیم/فرسودہ

  • تھکا ہوا، خست، غمگین، کمزور، عاجز

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

حَصِیر

بوریا، چٹائی، کھجور کی چٹائی

Urdu meaning of hasiir

  • Roman
  • Urdu

  • thaka hu.a, Khist, Gamgiin, kamzor, aajiz

English meaning of hasiir

Adjective, Archaic

  • tired, grieved

हसीर के हिंदी अर्थ

विशेषण, प्राचीन

  • दुखित, तप्त, क्लेशित, रंजीदा, श्रान्त, क्लांत, शिथिल, माँदा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَسِیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَسِیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone