تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حَسِیب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حَسِیب کے معانیدیکھیے
حَسِیب کے اردو معانی
صفت، مذکر
- حساب کرنے والا، بزرگوار، حساب لینے والا، مجازاً: معزز، باعزت، قابل احترام
- کافی، کفایت کرنے والا
- محاسب، حساب لینے والا، شمار کرنے والا
- حسب و نسب کا شریف، صاحب حسب، نیک، ذی عزّت
- انتقام لینے والا
- خدا کا ایک صفاتی نام، نگہانی کرنے والا
اسم، مذکر
- اللہ تعالیٰ کا ایک صفاتی نام
شعر
اس نے حسیبؔ مجھ کو مسیحا سمجھ لیا
میں نے ہزار بار کہا تھا مریض ہوں
حسیبؔ اس سے یہی سوچ کر نہیں ملتے
کہاں وہ رکھے گا غربت زدہ محبت کو
English meaning of hasiib
Adjective, Masculine
- honourable, respectable, accountant, calculator, great
- one who calls to account or takes vengeance
- among the name of Allah
Noun, Masculine
- an attribute name of Allah Almighty
हसीब के हिंदी अर्थ
विशेषण, पुल्लिंग
- हिसाब करने वाला, हिसाब लेने वाला, प्रतीकात्मक: महान, सम्मानित, माननीय
- हिसाब करने वाला, हिसाब लेने वाला, लेखा जोखा रखने वाला
- पूज्य, मान्य, बुज़ुर्ग
संज्ञा, पुल्लिंग
- भगवान का एक विशेषता नाम
حَسِیب کے قافیہ الفاظ
حَسِیب کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حَسِیب)
حَسِیب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔