تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَسْتیِ بے بُود" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَسْتیِ بے بُود کے معانیدیکھیے
ہَسْتیِ بے بُود کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- وجود جو عدم کے برابر ہو، معمولی ہستی، کم حیثیت یا کم طاقت شے، دنیاوی زندگی، حیاتِ فانی
شعر
جہاں اک ہستیٔ بے بود ہے جیوں عکس آئینہ
جو ہم نے غور کر دیکھا تو دھوکا ہی نظر آیا
جوں شرر اے ہستیٔ بے بود یاں
بارے ہم بھی اپنی باری بھر چلے
English meaning of hastii-e-be-buud
Noun, Feminine
- an expectancy that is similar to non-existence, insignificant, worldly life, mortal life
हस्ती-ए-बे-बूद के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- वो अस्तित्व जो अस्तित्वहीन के समकक्ष हो, तुच्छ, कम हैसियत या कम ताक़त चीज़, सांसारिक जीवन, नश्वर जीवन
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَسْتیِ بے بُود)
ہَسْتیِ بے بُود
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔