تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَوت کا بازار گَرْم ہونا" کے متعقلہ نتائج

مَوت کا بازار گَرْم ہونا

قتل عام ہونا، کثرت سے اموات ہونا

مَوت کا بازار گَرْم رَہْنا

بہت زیادہ اموات ہونا ، مری پڑنا

لُٹَّس کا بازار گَرْم ہونا

کثرت سے لُوٹ مار ہونا، بہت چھینا جھپٹی ہونا، لُوٹ مار کا بازار گرم ہونا.

مَوت کا بازار تیز ہونا

۔ کثرت سے موتیں واقع ہونے کی جگہ۔ ؎

رِشْوَت کا بازار گَرْم ہونا

بازار گَرْم ہونا

بازار گرم کرنا کا لازم

رِشْوَت سِتانی کا بازار گَرْم ہونا

لوگوں کا عام طور پر رِشوت لینا ، رِشوت کا زور ہونا

عَطّاروں کا بازار گَرْم ہے

بیماری زوروں پر ہے

اَجَل کا بازار گَرم ہونا

قتل عام ہونا، بہت لوگوں کا مرنا

نِزاع کا بازار گَرم ہونا

اختلاف، بحث و تکرار کی فضا پیدا ہونا، بحث مباحثے میں گرما گرمی ہونا

نَفسی نَفسی کا بازار گَرَم ہونا

نفسا نفسی ہونا ، افراتفری ہونا ، بہت خود غرضی ہونا ۔

مَوت کا بَہانَہ ہونا

موت کے لیے کوئی بہانہ پیدا ہو جانا

مَوت کا شِکار ہونا

موت کے منھ میں جانا ، مر جانا

مَوت کا بازار

جہاں اموات بکثرت ہوتی ہوں ، موت کی جگہ

مَوت کا سَر پَر سَوار ہونا

موت قریب آنا ، موت کا و قت آنا

سَر پَر مَوت کا کَھڑا ہونا

موت کا قریب ہونا، موت کے آثار نمایاں ہونا، قضا قریب ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَوت کا بازار گَرْم ہونا کے معانیدیکھیے

مَوت کا بازار گَرْم ہونا

maut kaa baazaar garm honaaमौत का बाज़ार गर्म होना

اصل: ہندی

محاورہ

مَوت کا بازار گَرْم ہونا کے اردو معانی

 

  • قتل عام ہونا، کثرت سے اموات ہونا

English meaning of maut kaa baazaar garm honaa

 

  • deaths en masse to occur, death to be widespread

मौत का बाज़ार गर्म होना के हिंदी अर्थ

 

  • रक्तपात होना, बहुत अधिक मौत होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَوت کا بازار گَرْم ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَوت کا بازار گَرْم ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words