تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَت پھیر کَرنا" کے متعقلہ نتائج

ہَت

دیمک کا گھر ، دمکوڑا

ہَتیاں

ہتی (۱) (رک) کی جمع ؛ بہت سے ہاتھی (تراکیب میں مستعمل) ۔

ہَت کَنڈوں

ہتکنڈا (رک) کی جمع (تراکیب میں مستعمل) ۔

ہَت میں

ہاتھ میں ، قبضے میں ، اختیار میں ، بس میں ۔

ہَت سُوں

رک : ہاتھ سے ؛ قابو سے ۔

ہَتْیَہ

ایک درخت کا نام جس کی لکڑی عمارتوں میں کام آتی ہے اورجس سے مختلف قسم کا سامان تیار کیا جاتا ہے

ہَت کَڑَک

ہاتھ کا کڑا ، کلائی میں پہننے کا زیور ، کنگن ۔

ہَت کھوڑ

رک : ہت بیڑی

ہَتنا

قتل کرنا، مار ڈالنا، جان لینا

ہَتنی

(مجازاً) بہت موٹی عورت ، فربہ اندام عورت ۔

ہَت کَنڈا

دانو پیچ ، گھات ۔

ہَتّے

(پہلوانی) ڈنڑ پیلنے کی چوبی نال یا نالی جس میں ہاتھ سے پکڑا جانے والا دستہ یا گرفت ہو ، بل ڈنڑ

ہَت نال

توپ جسے ہاتھی کھینچتا ہے ؛ (رک (ہت نال) ۔

ہَت تَوبَہ

ہائے توبہ (رک) کا بگاڑ جو کسی بات کو ناپسند کرنے یا افسوس کی حالت میں زبان پر لاتے ہیں

ہَت تاؤُ

تَھپَّڑ، چانٹا

ہَت کَٹی

(بنوٹ) حریف کی کلائی پر ماری جانے والی ضرب جس کا مقصد ہاتھ کو بیکار کرنا یا نقصان پہنچانا ہوتا ہے ۔

ہَت کَری

رک : ہت کڑی ۔

ہَت چال

رک : ہاتھ چالاک

حَتْف

ہلاکت، موت، تباہی

ہَت ہِلی

ہاتھ ہلانے کاعمل ؛ (مجازاً) مارپیٹ ۔

ہَت تِری

(نفرت یا بددعا کے لیے) تیرا خانہ خراب ہو ، تیرا ستیاناس ہو ؛ دفع ہو ۔

ہَت کَھنڈا

رک : ہتھکنڈا ۔

ہَت تیری

رک : ہت تری کی ۔

ہَت پَنْکھا

چمگادڑ ، شپر ۔

ہَتْف

ہَت چُھٹ

رک : ہتھ چھٹ ، بات بے بات مارنے والا ؛ وہ شخص جسے مار بیٹھنے کی عادت ہو ، دست دراز ۔

حَتّٰی

یہاں تک، اِس حد تک، اس درجہ (افراط یا تفریط کی حد تک پہن٘چ جانے کا اظہار کرنے کے لئے ”کہ“ کے ساتھ مستعمل)

ہَت بیڑی

رک : ہتھکڑی

ہَت کوڑا

(کشتی) کشتی کا ایک دانو جس میں بائیں ہاتھ سے حریف کی کلائی پکڑ کر دایاں ہاتھ اس کی کہنی کے اندر پھرتی سے ڈال کر گردن میں اس طرح اڑنگا لگایا جاتا ہے کہ حریف کے شانے کا جوڑ اکھڑ جائے یا وہ بے قابو ہوکر گرپڑے ۔

ہَت پُھول

ا. پھلجڑی ، آتش بازی کی ایک قسم جو ہاتھ میں لے کر چلائی جاتی ہے ۔

ہَت نالی

رک : ہت نال ۔

ہَت چُھوٹ

رک : ہت چھٹ ، ہتھ چھٹ

ہَتّیا

قتل، آزار

ہَت پھیری

چوری ، ہاتھ کی صفائی نیز چالاکی ۔

ہَت چُھٹا

رک : ہت چھٹ ۔

حَتاشَہ

ناامید ہونا، امید کا نہ ہونا، ناکامی

ہَت اُدھار

ہتھ اُدھار ، قرض جو کسی کے اعتبار پر کسی چیز کو گروی رکھے بغیر دیا جائے ، مختصر مدت کے لیے دیا ہوا قرض ؛ قرض حسنہ ، دستی قرض ۔

ہَتَوڑے

ہتوڑا (رک) کی جمع نیز مغیرہ صورت ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

ہَت سَٹْنا

ہاتھ ڈالنا ، پکڑنے کے لیے ہاتھ بڑھانا ۔

ہَت پَلِیتی

ہاتھ کا دانو، ہاتھ کی چالاکی

ہَتڑی

ہاتھ کی تصغیر و تحقیر ؛ دستہ ، دستی ، موٹھ

ہَتوانسی

(گاڑی بانی) ہتوانسا (رک) کی تانیث

ہَتواسنا

کوئی چیز ہاتھ میں سنبھالنا ؛ جنگ کے ارادے سے تلوار یا ڈھال وغیرہ کا ہاتھ میں لینا ، تلوار وغیرہ کا قبضہ ہاتھ میں لینا ؛ ہتھے پرہاتھ ڈالنا ؛ ہتھیار ہاتھ میں پکڑنا ۔

ہَتّھوں

ہتّھا (رک) کی جمع ،

ہَت جوڑْنا

رک : ہاتھ جوڑنا ۔

ہَت میں ہَت مِلانا

رک : ہاتھ میں ہاتھ ڈالنا ۔

ہَت چُھٹا پَن

کھلے ہاتھ سے مارنے کا عمل ، بہت زیادہ مارنا ، بے بات مارنا ۔

ہَت پَسارْنا

ہاتھ پسارنا ، ہاتھ بڑھانا ، ہاتھ آگے کرنا (کسی چیز کو لینے یا پکڑنے کے لیے)

ہتَوڑی

چھوٹا ہتوڑا (ہتوڑا کی تصغیر)، ہتھوڑی

ہتَوڑا

لوہاروں کے ایک اوزار کا نام، ہتھوڑا، کیل ٹھوکنے اور ضرب لگانے کا آہنی اوزار جس میں لکڑی کا لمبا دستہ لگا ہوتا ہے (رک : ہتھوڑا مع تحتی الفاظ) ۔

حَتْفِ اَنْف

طبعی موت ، فطری وفات.

ہَت پَکَڑنا

ہاتھ پکڑنا ، ہاتھ تھامنا ۔

ہَتکَڑی

مجرم کے ہاتھ باندھنے کا لوہے کا کڑا ، ہتھ کڑی ۔

ہَت پھیر کَرنا

ہاتھ پھیرنا ، مساس کرنا

ہَت چُھٹ ہونا

بات بے بات مارنے کے لیے ہاتھ اٹھانے کا عادی ہونا ، مارنے کی عادت والا ہونا۔

ہَت دَراز کَرنا

ہاتھ بڑھانا ۔

ہَت پانْو مارنا

رک : ہاتھ پانو مارنا ۔

ہَتکِ حُرمَت

رک : ہتک عزت ۔

ہَت تِرے نَخرے میں گَرْم مَسالَہ

کسی بہت زیادہ نخرہ کرنے والے کی نسبت بولتے ہیں ۔

ہتک

بے عزتی، بے حرمتی، توہین

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَت پھیر کَرنا کے معانیدیکھیے

ہَت پھیر کَرنا

hat-pher karnaaहत-फेर करना

محاورہ

ہَت پھیر کَرنا کے اردو معانی

  • ہاتھ پھیرنا ، مساس کرنا
  • ہاتھ سے لڑنا ، مقابلہ کرنا ۔

हत-फेर करना के हिंदी अर्थ

  • ۱۔ हाथ फेरना, मसास करना
  • ۲۔ हाथ से लड़ना, मुक़ाबला करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَت پھیر کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَت پھیر کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone