تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَت تِری" کے متعقلہ نتائج

ہِتی

دوست، یار، آشنا، عاشق

ہِت

دوست، رفیق، ساتھی، خیر خواہ

ہِت پَن

ہمدردی ۔

ہِت مِت

دوستی ، محبت

ہِت بول

پیار کے بول ، محبت کی بات ۔

ہِت چِت

محبت کی نظر ؛ ہمدردی کی نگاہ ۔

ہِت پھیر

ہاتھ کی صفائی یا چالاکی

ہِت کار

بھلائی کرنے والا، متر ، دوست، یار، آشنا، سجن، سخی، فیاض، محسن، داتا، دیاوان، اُپکاری، دیالو، کریم

ہِت وان

رک : ہت کار ؛ دوست ؛ مہربان ؛ بھلائی کرنے والا

ہِتوَنت

رک : ہتونت

ہِت چُور

محبت میں چور ، چاہ میں ڈوبا ہوا ۔

ہِت چَڑی

نفع بخش ، فائدہ رساں ، مفید ، سودمند ۔

ہِت دایَک

ہمدردی کرنے والا، رحم کرنے والا

ہِتَیشی

دوسرے کی بہتری چاہنے والا ، نیکی کرنے والا ، نیک ، مہربان

ہِتوپَدیش

وشنو شرما کی تصنیف کردہ سنسکرت کی ایک مشہور تالیف جس میں طرز عمل کے بارے میں بہت سی اچھی باتیں کہانیوں کی شکل میں بتائی گئی ہیں

ہِتُ اوپدیش

بھلائی کی بات، نیک صلاح، پندد، دوستانہ نصیحت، مفید ہدایت یا تعلیم وغیرہ نیز کہانیوں کی کتاب جس کا ترجمہ فارسی میں انوار سہیلی اور عربی میں کلیلہ دمنہ کہلاتا ہے، ہتو پدیش

ہِتُو

قربت رکھنے والا، قریبی رشتہ دار

ہِتْیا

مدد گار، دوست، خیر خواہ، مہربان

حِتار

سُپاری (سرِ ذکر) کے اوپر کا غلاف یا گھون٘گھٹ یا ٹوپی ؛ آلۂ تناسُل کے نیچے کی سیون .

حِطَّتْ

گناہوں یا محصولوں کی معافی

ہِت کاری

دوستی ، یارانہ ؛ شفقت ؛ سخاوت ، فیاضی

ہِت کَرنا

محبت یا دوستی جتانا ؛ مہربانی کرنا ، شفقت کرنا ؛ کوئی خدمت بجا لانا

ہِت ماننا

محبت و عنایت کا پاس کرنا ؛ مہربانی یا عنایت سمجھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَت تِری کے معانیدیکھیے

ہَت تِری

hat-tiriiहत-तिरी

ہَت تِری کے اردو معانی

  • (نفرت یا بددعا کے لیے) تیرا خانہ خراب ہو ، تیرا ستیاناس ہو ؛ دفع ہو ۔
  • ۔ ہت تری کی۔ ہت تری کی ایسی تیسی۔ ان کلمات کا استعمال تحقیر کے لئے ہوتاہے۔ خدا تیرا کھوج کھوئے۔؎

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَت تِری)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَت تِری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone