تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہِت" کے متعقلہ نتائج

ہِتی

دوست، یار، آشنا، عاشق

ہِت

دوست، رفیق، ساتھی، خیر خواہ

ہِت کاری

دوستی ، یارانہ ؛ شفقت ؛ سخاوت ، فیاضی

ہِت پَن

ہمدردی ۔

ہِت مِت

دوستی ، محبت

ہِتُو

قربت رکھنے والا، قریبی رشتہ دار

ہِت بول

پیار کے بول ، محبت کی بات ۔

ہِت چِت

محبت کی نظر ؛ ہمدردی کی نگاہ ۔

ہِت پھیر

ہاتھ کی صفائی یا چالاکی

ہِتْیا

مدد گار، دوست، خیر خواہ، مہربان

ہِت کار

بھلائی کرنے والا، متر ، دوست، یار، آشنا، سجن، سخی، فیاض، محسن، داتا، دیاوان، اُپکاری، دیالو، کریم

ہِت وان

رک : ہت کار ؛ دوست ؛ مہربان ؛ بھلائی کرنے والا

ہِتوَنت

رک : ہتونت

ہِت چُور

محبت میں چور ، چاہ میں ڈوبا ہوا ۔

ہِتَیشی

دوسرے کی بہتری چاہنے والا ، نیکی کرنے والا ، نیک ، مہربان

ہِت کَرنا

محبت یا دوستی جتانا ؛ مہربانی کرنا ، شفقت کرنا ؛ کوئی خدمت بجا لانا

ہِت دایَک

ہمدردی کرنے والا، رحم کرنے والا

ہِتوپَدیش

وشنو شرما کی تصنیف کردہ سنسکرت کی ایک مشہور تالیف جس میں طرز عمل کے بارے میں بہت سی اچھی باتیں کہانیوں کی شکل میں بتائی گئی ہیں

ہِت ماننا

محبت و عنایت کا پاس کرنا ؛ مہربانی یا عنایت سمجھنا

ہِت چَڑی

نفع بخش ، فائدہ رساں ، مفید ، سودمند ۔

ہِتُ اوپدیش

بھلائی کی بات، نیک صلاح، پندد، دوستانہ نصیحت، مفید ہدایت یا تعلیم وغیرہ نیز کہانیوں کی کتاب جس کا ترجمہ فارسی میں انوار سہیلی اور عربی میں کلیلہ دمنہ کہلاتا ہے، ہتو پدیش

اِتنا ہی

عِتاب

سخت سست کہنا، ڈانٹنا ڈپٹنا، جھڑکنا و سخت کہنا، خفگی، ناراضی، غصّہ، قہر

اِتْلاع

سننے یا دیکھنے کے لئے گردن پھیلانا

اِتِّہامی

اتہام سے مغسوب : بے بنیاد اور غلط ۔

اِتْراہَٹ

اٹھلاہٹ

اِتْہاس

تاریخ، تواریخ

اِتِّہام

الزام، تہمت، بہتان، شک

اِتّباع

اطاعت، متابعت، پیروی، تقلید

عِتْرَت

آل، اولاد، قریبی رشتہ دار، قریبی، عزیز

اِتِّہاب

عِتاد

عِتْق

آزادی، آزاد ہونا (بان٘دی یا غلام کا)، قید سے آزادی و رہائی

اِتِّجاہ

دل میں گزرنا (خیال کا)، توجہ، دھیان

اِتِّساع

وسعت، پھیلاو، پھیل جانا

اِتْنا کُچ٘ھ

بہت زیادہ، بے حساب

اِتِّعاب

اِتْنی ہی تھی

قسمت میں اتنے ہی دن جیتا تھا ، مقدر میں اتنی ہی عمر تھی ۔

عِتاب آنا

غصّہ آنا ، ناراض ہونا ، لعنت ملامت کرنا .

عِتاب ہونا

ظُلم و ستم ہونا .

اِتِّفاقِیَہ

جو اتفاق سے یا اچانک ہو، اتفاقاً

عِتاب کَرْنا

کسی پر غضب ناک ہونا، غصّہ کرنا

اِتِّعَادْ

عِتاب اُتَرنا

غصّہ دور ہونا ، غصّہ اُترنا ، غصّہ زائل ہونا .

عِتاب اُتارنا

غصّے کو عمل مین لانا ، غصّہ دور کرنا و ناراضگی کا اظہار کر دینا .

اِتْنی ہی لِکھی تھی

قسمت میں اتنے ہی دن جیتا تھا ، مقدر میں اتنی ہی عمر تھی ۔

اِتِّصال ہونا

اِتْنے سے اِتْنا ہونا

اتنے سے اتنا (- اتنی) کرتا (رک) کا لازم ۔

عِتاب دیکْھنا

رک : عتاب مین آنا .

اِتِہاس کار

تاریخ بنانا، راوی، مؤرخ، تاریخ دان، تاریخ نویس، ماہر تواریخ

عِتاب نامَہ

وہ خط جس میں غصّے کا اظہار کیا گیا ہو،عصّے کا وہ خط جس میں عتاب کا مضمون ہو، وہ خط جس میں خفگی یا سزا تحریر ہو

اِتْلاف خانَہ

جنکی زخمیوں کے رکھنے کی جگہ ، فوجی ہسپتال ، (انگریزی) Casualty Ward .

اِتْلاف نامَہ

جنکی زخمیوں اور مقتولوں کی فہرست ، لڑائی میں جانی نقصان کے جائزے کی فہرست، (انگریزی) Casualty list

اِتْنا سا فِتْنَہ

کم عمری میں نیایت چالاک

اِتْنا بَھرا کہ چَھلَک گَیا

حد سے زیادہ بددیانتی کی جو چھب نہ سکی ، بہت نفع لیا جس سے رسوائی ہوئی ، اس قدر چھیڑا یا ستایا کہ بگاڑ ہوگیا ، کسی بھی کام میں اتنی افراط کی جس کا انجام برا نکلا

اِتِّہامُ التَّوبَہ

(تصوف) عبد کو اپنے نفس کا حالت محت توبہ میں کسی خیال کے ساتھ متہم (مصباح التعرف لارباب التصوف ، ۲۵) ۔

اِتْنا پَکّا کہ باسی تَھکّا

ہر کام ضرورت کے مطابق ہونا چاہیے (بات بڑھتے بڑھتے ضرورت سے زیادہ ہوجانے کے موقع مستعمل)

اِتْنے تو نَہِیں ہو

اس قدر طاقت یا مقدرت نہیں ہے

عِتاب خِطاب

اِتْنی صُورَت نَظَر نَہ آنا

صورت بگڑ جانا، تباہ حال ہو جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہِت کے معانیدیکھیے

ہِت

hitहित

اصل: سنسکرت

وزن : 2

ہِت کے اردو معانی

اسم، مذکر، لاحقہ

  • دوست، رفیق، ساتھی، خیر خواہ
  • فلاح، اچھائی، بہتری نیز فائدہ، منافع
  • مہربانی، عنایت، شفقت، اخلاق، نیکی، بھلائی
  • سچا پیار، الفت، محبت، عشق نیز دوستی
  • کوئی چیز جو مناسب یا اصلی ہو
  • پکڑا ہوا، لیا ہوا، لائق، قابل، موزوں، مفید، فائدہ مند، اچھا، عمدہ، مہربان، شفیق

شعر

English meaning of hit

Noun, Masculine, Suffix

हित के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, प्रत्यय

  • दोस्त, मित्र, साथी, शुभचिंतक

ہِت کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہِت)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہِت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words