تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَٹانا" کے متعقلہ نتائج

ہَٹانا

سرکانا ، پرے کرنا ، کھسکانا ، پرے لے جانا

جی ہَٹانا

کان ہَٹانا

توجّہ نہ دینا .

خَیال ہَٹانا

کسی بات کا خیال چھوڑ دینا

نِگاہ ہَٹانا

توجہ ہٹانا ، خیال دوسری طرف کرنا ۔

دِھیان ہَٹانا

توجہ کا ہٹانا ، خیالات مُنتشر کرنا .

نَظَر ہَٹانا

نگاہ ہٹانا ؛ التفات ختم کرنا نیز دھیان ہٹانا ۔

کَرْفِیُو ہَٹانا

کرفیو کا حکم واپس لینا ، گھر سے باہر نکلنے کی پابندی ختم کرنا .

کانٹے ہَٹانا

مصیبت یا تکلیف سے بچانا ، مصیبت دور کرنا .

گُھونگَھٹ ہَٹانا

بادل ہٹنا .

قَدَم ہَٹانا

پان٘و سرکانا ، پیچھے ہٹنا ، جمے نہ رہنا .

نَظریں ہَٹانا

کسی مرکز سے نظر ہٹا لینا ؛ نظریں ملانے سے کترانا ۔

راسْتے سے ہَٹانا

مانع یا حائل شخص کو راستے سے ایک طرف کرنا ؛ اپنی غرض کے لیے مروا دینا ، قتل کروا دینا .

چُوتَڑ نَہ ہَٹانا

(بازاری) ہمت و استقلال کو ہاتھ سے نہ جانے دینا

اِقْتِدار سے ہَٹانا

مَنظَر سے ہَٹانا

سامنے سے ہٹانا ، مقابلے میں نہ آنے دینا ، گوشہ گیر کر دینا ؛ مرادا ُ ہلاک کر دینا ۔

پاوں مَیدان سے نَہ ہَٹانا

ثابت قدم رہنا ، لڑائی میں ڈٹے رہنا ؛ بحث و مباحثہ میں اپنی بات پر قائم رہنا.

پاؤں مَیدان سے نَہ ہَٹانا

۔ ثابت قدم رہنا معرکہ میں ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَٹانا کے معانیدیکھیے

ہَٹانا

haTaanaaहटाना

اصل: ہندی

وزن : 122

ہَٹانا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • سرکانا ، پرے کرنا ، کھسکانا ، پرے لے جانا
  • برطرف نیز تبادلہ کرنا ۔
  • ملتوی کرنا ؛ باز رکھنا ، روکنا
  • واپس کرنا ، لوٹانا ، پھیرنا ؛ کسی چیز کا دوسری جگہ پر لے جا نا۔
  • ۔ ۵۔ پسپا کرنا ؛ شکست دینا ۔
  • ایک چیز کی جگہ دوسری چیز لانا ، تبدیل کرنا، بدلنا ۔
  • رُخ تبدیل کرنا (موقف یا روش وغیرہ کے ساتھ مستعمل) ۔
  • خالی کرانا (مکان وغیرہ)
  • ۔(ھ) سرکانا۔ کھسکانا۔ نرمی وآہستگی سے۳۔ ملتوی کرنا۔ روکنا۴۔پسپا کرنا۔ شکست دینا۔

شعر

English meaning of haTaanaa

Transitive verb

  • move aside, repel, remove, take away

Verb

  • Get something off something
  • put off, postpone
  • remove, push back, move something from its place, repel, repulse, cause to retreat, cause to recede, cause to flinch, clear away
  • vex, irritate

हटाना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • आक्रमग या बल-प्रयोग करके अथवा किसी उपाय से दूर करना। जैसे-शत्रु को सीमा पर से हटाना।
  • किसी को उसके स्थान से हटने में प्रवृत्त करना। ऐसा काम करना, जिससे कुछ या कोई अपनी जगह से हटे। जैसे-(क) भीड़ हटाना। (ख) कुरसी या चौकी हटाना। संयो० कि०-देना।-लेना।
  • अलग करना।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَٹانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَٹانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words