تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَتیلی پَر سَرسوں نَہیں جَمتی" کے متعقلہ نتائج

ہَتیلی پَر سَرسوں نَہیں جَمتی

کوئی کام وقت سے پہلے نہیں ہو سکتا ، مشکل کام میں جلد نتیجے کی توقع رکھنا عبث ہے ۔

ہَتیلی پَر سَرسوں جَمنا

ہتیلی پر سرسوں جمانا (رک) کا لازم ؛ دشوار کام فوراً کر لینا ؛ مشکل کام میں عجلت کرنا ۔

ہَتیلی پَر سَرسوں جَمانا

مشکل کام جلدی کرنا ؛ مشکل کام آنا ً فانا ً کر لینا ، دشوار کام اتنی جلدی کرنا کہ حیرت ہو نیز کمال چالاکی دکھانا ، کام کو پھرتی اور عیاری سے کر دینا ۔

ہَتیلی پَر سَرسوں جَم جانا

ہتیلی پر سرسوں جمانا (رک) کا لازم ؛ دشوار کام فوراً کر لینا ؛ مشکل کام میں عجلت کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَتیلی پَر سَرسوں نَہیں جَمتی کے معانیدیکھیے

ہَتیلی پَر سَرسوں نَہیں جَمتی

hatelii par sarso.n nahii.n jamtiiहतेली पर सरसों नहीं जमती

ضرب المثل

ہَتیلی پَر سَرسوں نَہیں جَمتی کے اردو معانی

  • کوئی کام وقت سے پہلے نہیں ہو سکتا ، مشکل کام میں جلد نتیجے کی توقع رکھنا عبث ہے ۔

हतेली पर सरसों नहीं जमती के हिंदी अर्थ

  • कोई काम वक़्त से पहले नहीं हो सकता, मुश्किल काम में जल्द नतीजे की तवक़्क़ो रखना अबस है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَتیلی پَر سَرسوں نَہیں جَمتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَتیلی پَر سَرسوں نَہیں جَمتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words