تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَتھیلی پر سَرسوں نَہِیں جَمتی" کے متعقلہ نتائج

ہَتھیلی پر سَرسوں نَہِیں جَمتی

مشکل کام آسانی سے نہیں ہو سکتا ، کام میں جلد نتیجے کی توقع رکھنا عبث ہے ۔ وائسرائے نے سمجھایا کہ میاں ہتھیلی پر سرسوں نہیں جمتی ۔

ہَتھیلی پَر سَرسوں جَمنا

کسی مشکل کام کا فوراً ہونا ؛ دشوار کام کا آسانی سے ہو جانا۔

ہَتھیلی پَر سَرسوں جَمانا

مشکل کام بہت جلدی کرنا، دشوار کام کو اتنی جلدی کرنا کہ حیرت ہو، مشکل کام بہت آسانی سے کرنا، (کنایۃً)کوئی کام اس طرح آناً فاناً کردینا، جس سے عقل حیران ہوجائے، نہایت مشکل کام کا کمال عیاری اور پھرتی سے کردینا

ہَتیلی پَر سَرسوں نَہیں جَمتی

کوئی کام وقت سے پہلے نہیں ہو سکتا ، مشکل کام میں جلد نتیجے کی توقع رکھنا عبث ہے ۔

ہَتھیلی پَر سَرسوں جَم آنا

کسی مشکل کام کا فوراً ہونا ؛ دشوار کام کا آسانی سے ہو جانا۔

ہَتھیلی پر سَرسوں جَماتے ہیں

کسی سخت کام کو فوراً کرتے ہیں، مشکل کام آسانی سے کرتے ہیں، پھرتیلے ہیں، نہایت چالاک ہیں

کَہِیں ہَتھیلی پَر بھی سرسوں جَمتی ہے

زَہْر ہَتھیلی پَر رَکھا ہو بے کھائے نَہِیں مَرتا

یعنی جرم و خطا کے بغیر سزا کا کوئی خطرہ نہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَتھیلی پر سَرسوں نَہِیں جَمتی کے معانیدیکھیے

ہَتھیلی پر سَرسوں نَہِیں جَمتی

hathelii par sarso.n nahii.n jamtiiहथेली पर सरसों नहीं जमती

ضرب المثل

ہَتھیلی پر سَرسوں نَہِیں جَمتی کے اردو معانی

  • مشکل کام آسانی سے نہیں ہو سکتا ، کام میں جلد نتیجے کی توقع رکھنا عبث ہے ۔ وائسرائے نے سمجھایا کہ میاں ہتھیلی پر سرسوں نہیں جمتی ۔

English meaning of hathelii par sarso.n nahii.n jamtii

  • Rome was not built in a day.

हथेली पर सरसों नहीं जमती के हिंदी अर्थ

  • मुश्किल काम आसानी से नहीं हो सकता, काम में जल्द नतीजे की तवक़्क़ो रखना अबस है । वायसराए ने समझाया कि मियां हथेली पर सरसों नहीं जमती

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَتھیلی پر سَرسوں نَہِیں جَمتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَتھیلی پر سَرسوں نَہِیں جَمتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words