تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَتھ پھیر کَرنا" کے متعقلہ نتائج

ہَتھ پھیر

شعبدہ بازی، استادی، ہاتھ کی چالاکی، عیاری

ہَتھ پھیر دینا

اُدھار دینا ، استعمال کے لیے دینا ، عاریتاً دینا

ہَتھ پھیر لینا

اُدھار لینا ، استعمال کے لیے لینا ، عاریتاً لینا

ہَتھ پھیر کَرنا

شعبدہ دکھانا ، ہاتھ کی صفائی دکھانا ۔

ہَتھ پھیری

چالاکی ، ہوشیاری ، ہاتھ کی چالاکی ، چابک دستی ؛ شعبدہ بازی ، ہاتھ کی چالاکی سے تماشا کرنا

ہَتھ پھیری کَرنا

۱۔ معشوق کے بدن پر ہاتھ پھیرنا ، مساس کرنا ؛ چھیڑ چھاڑ کرنا ۔

ہاتھ پھیڑ

قرض ، قرضہ

ہَتھ پھیر کِیا

جل کیا ، دغا دی

ہاتھ پھیر گَیا

سب صفا کر گیا ؛ سب لے گیا

ہاتھ پھیْڑ دینا

قرض دینا

ہَتھ پھیریا

غبن یا چوری کرنے والا ؛ لوٹ کھسوٹ کرنے والا نیز چالاک ، شعبدے باز ، ہتھ پھیری (رک) کرنے والا ۔

ہاتھ پِھرنا

ہاتھ پھیرنا کا لازم

ہاتھ پھیرْنا

دست مالی کرنا، ہاتھ سے سہلانا، کسی چیز پر ہاتھ رکھ کر پھرانا

ہاتھ پِھرانا

رک : ہاتھ پھیرنا

ہاتھ پھیری کرنا

۔مکرو فریب سے کسی کا مال لے لینا۔ فریب سے کسی کو اپنے دام میںلانا۔

سَر پَر ہاتھ پھیرْ دینا

فریب سے یا بزور سب لے لینا

سَدا عَیش دَوراں دِکھاتا نَہِیں گیا وَقْت پِھر ہاتھ آتا نَہِیں

موقع ملنے پر فائدہ اُٹھانا چاہیے کیونکہ موقع نکل جائے تو پھر ہاتھ نہیں آتا

گَیا وَقْت پِھر ہاتھ آتا نَہیں

(مشہور شاعر میر حسن کا مصرع بطور ضرب المثل مستعمل) جو موقع ہاتھ سے نکل جائے وہ پھر میسّر نہیں آتا، پچھتاوا اور افسوس رہ جاتا ہے

بات گئی پھر ہاتھ نہیں آتی

منہ سے نکلی بات واپس نہیں آتی اس لئے احتیاط سے بولنا چاہیے

ساکھ گَئے پِھر ہاتھ نَہ آوے

اعتبار ایک دفعہ جاتا ہے تو پھر نہیں آتا

ہاتھ فَروخت ہونا

بیچا جانا (ہاتھ فروخت کرنا (رک) کا لازم) ۔

لِیپا پوتی لِیپا پِھر دیکھا تو ہاتھ کالے ہیں

محنت کی اور کچھ پھل نہ پایا .

ساکھ گَئی پِھر ہاتھ نَہ آئے

اعتبار ایک دفعہ جاتا ہے تو پھر نہیں آتا

ہاتھ فَروخْت کَرنا

کسی کے ہاتھ بیچنا ؛ کسی کو فروخت کر دینا (بالعموم ’’کے‘‘ کے ساتھ مستعمل) ۔

ساکھ گَئے پِھر ہاتھ نَہ آئے

اعتبار ایک دفعہ جاتا ہے تو پھر نہیں آتا

لِیپا لِیپا پِھر دیکھا تو ہاتھ ہی کالے

محنت کی اور کچھ پھل نہ پایا .

ہَتّھا پھیری کَرنا

ہاتھ کی صفائی یا چالاکی سے کوئی کام کرنا ؛ رک : ہتھ پھیری ۔

ہاتھوں پھانْدنا

آدمی یا گھوڑے کا کئی گز کی بلندی تک جست کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَتھ پھیر کَرنا کے معانیدیکھیے

ہَتھ پھیر کَرنا

hath-pher karnaaहथ-फेर करना

محاورہ

ہَتھ پھیر کَرنا کے اردو معانی

  • شعبدہ دکھانا ، ہاتھ کی صفائی دکھانا ۔
  • ہاتھ پھیرنا ، ہتھ پھیری کرنا

English meaning of hath-pher karnaa

  • to practise sleight of hand, or any knavish trick, to embezzle, to gulp down, to pass the hand (over) caressingly, to caress, fondle

हथ-फेर करना के हिंदी अर्थ

  • ۱۔ हाथ फेरना, हथ फेरी करना
  • ۲۔ शेबदा दिखाना, हाथ की सफ़ाई दिखाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَتھ پھیر کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَتھ پھیر کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone