تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَتھ پھیری" کے متعقلہ نتائج

پھیری

۱. (نقیروں کا) گشت ، رک : پھیرا۔

پھیری پِھرنا

گشت لگانا ، گھوم پھیر کر مال بیچنا یا خریدنا۔

پھیری لَگانا

پھیری کرنا

پھیری والا

وہ شخص جو گھر گھرسامان بیچتا پھرے، خوانچے والا، گلی کوچے میں یا گھر گھر میں گھوم گھوم کر سامان بیچنے والا شخص، خوردہ فروش، بساطی

پھیْری دَار

آوارہ گرد

پھیری کا مال

تجارت کا سامان ؛ بدلے میں ملنے والا اسباب۔

پھیرْیاں لینا

پھرانا ، گھمانا، چلانا ،رقص میں گردش کرنا

ہَت پھیری

چوری ، ہاتھ کی صفائی نیز چالاکی ۔

ہَتھ پھیری

چالاکی ، ہوشیاری ، ہاتھ کی چالاکی ، چابک دستی ؛ شعبدہ بازی ، ہاتھ کی چالاکی سے تماشا کرنا

ہیرا پھیری کَرنا

چکر لگانا ، باربار آنا جانا ، گھومنا پھرنا

ہَتھ پھیری کَرنا

۱۔ معشوق کے بدن پر ہاتھ پھیرنا ، مساس کرنا ؛ چھیڑ چھاڑ کرنا ۔

ہَتّھا پھیری کَرنا

ہاتھ کی صفائی یا چالاکی سے کوئی کام کرنا ؛ رک : ہتھ پھیری ۔

ہیرا پھیری

بار بار آنے جانے کا عمل، آمد و رفت، آرجار، آہر جاہر، گھومنے پھر نے یا چکرلگانے کی حالت

چاکی پھیری ہوئی ، چُون کی ڈھیری

محنت کرنے سے صلہ ملتا ہے ۔

ہاتھ پھیری کرنا

۔مکرو فریب سے کسی کا مال لے لینا۔ فریب سے کسی کو اپنے دام میںلانا۔

چَکَّر پھیری

آتشبازی کی ایک قسم جسے بینٹی کہتے ہیں

واری پھیری ہونا

واری جانا، قربان ہونا

چَکْ پھیری کَرْنا

بار بار آنا جانا، چکر لگانا

چَکْ پھیری پِھرانا

گھمانا، چکردینا

چَکْ پھیری لینا

چکرلگانا، گھوم کر پلٹنا

چور چوری سے جائے، ہیرا پھیری سے نَہ جائے

بری عادت نہیں جاتی

چور چوری سے جائے ہیرا پھیری سے نَہ جائے

پھیر پھیری

آمدورفت ، آرجار ، چکر ،گردش ، گشت۔

واری پھیری

فریفتگی ، جان نثاری ، واری جانا ، صدقے جانا ، قربان جانا ، کسی شخص کے گرد گھومنا یا سر سے کوئی چیز وار کر قربان کرنا .

وارا پھیری

وارنے پھیرنے کا عمل ؛ سر پر سے گھما کر کوئی چیز صدقے یا قربان کرنا

ایری پھیری

رک : ایراپھیری.

ایرا پھیری

بار بار آنا اور جانا، پسے در پسے کسی جگہ کے پھیرے کرنا

دیکھ مَردوں کی پھیری یہ ماں میری یا تیری

ایسے موقع پر بولتے ہیں کہ جب کوئی آدمی اپنے خیال میں کسی کو دھوکا دینے اور اُلو بنانے کی کوشش کرے مگر وہ شخص اس آدمی سے بھی زیادہ چالباز ثابت ہو.

پھیرا پِھیری

بُھن پَھیری

بھن پَہرا (رک) کی تانیث .

چور چوری سے جائے ایرا پھیری سے نَہِیں جاتا

کسی عادت کے چھوٹنے پر بھی اس کا کچھ نہ کچھ اثر باقی رہتا ہے ؛ بری عادت نہیں جاتی.

واری پھیری جانا

رک : واری جانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَتھ پھیری کے معانیدیکھیے

ہَتھ پھیری

hath-pheriiहथ-फेरी

وزن : 222

ہَتھ پھیری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چالاکی ، ہوشیاری ، ہاتھ کی چالاکی ، چابک دستی ؛ شعبدہ بازی ، ہاتھ کی چالاکی سے تماشا کرنا
  • دھول دھپا ، دست درازی
  • چوری چکاری ، لوٹ کھسوٹ ، صفایا ، غبن
  • معشوق کے بدن پر ہاتھ پھیرنے کا عمل ؛ مساس
  • کھانے پر خوب ہاتھ صاف کرتے کا عمل یا کیفیت ، بہت سا کھانا کھانے کی حالت
  • (کسی چیز کے استعمال کے لیے اس کا) ایک ہاتھ سے دوسرے ہاتھ میں جانے کا عمل یا کیفیت ؛ قرضہ

English meaning of hath-pherii

Noun, Feminine

हथ-फेरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक हाथ से दूसरे हाथ में जाने की क्रिया, ऋण, क़र्ज़ा
  • चालाकी, चोरी चकारी, लूट खसूट, ग़बन, चालाकी, होशयारी, हाथ की सफ़ाई
  • धोल-धप्पा, दस्त-दराज़ी
  • माशूक़ के बदन पर हाथ फेरना
  • खाने पर ख़ूब हाथ साफ़ करना, बहुत सा खाना खाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَتھ پھیری)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَتھ پھیری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone