تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَتھیلی پَر رَکھنا" کے متعقلہ نتائج

ہَتھیلی پَر رَکھنا

(فحش) نہایت فاحشہ ہونا ؛ چھنال ہونا ، عورت کا جماع کے لیے ہر وقت تیار رہنا

ہَتھیلی پَر جان رَکھنا

(رک : جان ہتھیلی پر رکھنا جو زیادہ مستعمل ہے) ، قربانی کے لیے تیار رہنا ؛ ہر وقت جان دینے کے لیے آمادہ رہنا ، مرنے کے لیے تیار رہنا ۔

ہَتھیلی پَر سَر رَکھنا

مرنے کے لیے آمادہ ہونا ، جان دینے کے لیے تیار ہونا ؛ جان خطرے میں ڈالنا ۔

سَر ہَتھیلی پَر رَکھنا

جان دینے پر آمادہ ہونا ، مرنے کے لیے تیّار یونا ، قتل ہونے پر آمادہ ہونا .

ہَتھیلی پَر فَلانی رَکھنا

(فحش) عورت کا ہر ایک مرد سے مجامعت پر آمادہ رہنا ؛ رک : ہتھیلی پر لیے پھرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَتھیلی پَر رَکھنا کے معانیدیکھیے

ہَتھیلی پَر رَکھنا

hathelii par rakhnaaहथेली पर रखना

محاورہ

موضوعات: فحش

ہَتھیلی پَر رَکھنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • (فحش) نہایت فاحشہ ہونا ؛ چھنال ہونا ، عورت کا جماع کے لیے ہر وقت تیار رہنا
  • ہاتھ میں موجود رکھنا ؛ پاس رکھنا ، ہاتھ پر رکھنا
  • ۔ مراد : لٹانے یا کھونے کے لیے تیار رہنا ، پھینکنے کے لیے آمادہ رہنا ۔

हथेली पर रखना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • (फ़हश) निहायत फ़ाहिशा होना , छनाल होना, औरत का जमा के लिए हरवक़त तैय्यार रहना
  • मुराद : लुटाने या खोने के लिए तैय्यार रहना, फेंकने के लिए आमादा रहना
  • हाथ में मौजूद रखना , पास रखना, हाथ पर रखना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَتھیلی پَر رَکھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَتھیلی پَر رَکھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words