تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہتھیلی پر سر رکھ لینا" کے متعقلہ نتائج

ہتھیلی پر سر رکھ لینا

مرنے کو آمادہ ہونا

سَر ہَتھیلی پَر رَکھ لینا

جان دینے پر آمادہ ہونا ، مرنے کے لیے تیّار یونا ، قتل ہونے پر آمادہ ہونا .

سَر ہَتھیلی پَر لینا

جان دینے پر آمادہ ہونا ، جان خطرے میں ڈالنا .

سَر ہَتیلی پَر رَکھ لینا

جان دینے پر آمادہ ہونا ، مرنے کے لیے تیّار یونا ، قتل ہونے پر آمادہ ہونا .

سَر ہَتھیلی پَہ لینا

جان دینے پر آمادہ ہونا ، جان خطرے میں ڈالنا .

سِینَہ پَر پَتّھر رکھ لینا

چھاتی پر پتھر رکھ لینا

طَبِیعَت پَرْ رَکھ لینا

مصمم ارادہ کرنا .

ہَتھیلی پَر سَر ہونا

مرنے پر آمادہ ہونا ، جان دینے کو تیار ہونا

سَر ہَتھیلی پَر رَہنا

مرنے پر تیار رہنا

ہَتھیلی پَر سَر رَکھنا

مرنے کے لیے آمادہ ہونا ، جان دینے کے لیے تیار ہونا ؛ جان خطرے میں ڈالنا ۔

سَر ہَتھیلی پَر رَکھنا

جان دینے پر آمادہ ہونا ، مرنے کے لیے تیّار یونا ، قتل ہونے پر آمادہ ہونا .

سَر ہَتھیلی پَر دَھرْنا

جان دینے پر آمادہ ہونا ، مرنے کے لیے تیّار یونا ، قتل ہونے پر آمادہ ہونا .

ہتھیلی پر سر لئے رہنا

مرنے مارنے کو تیار ہونا، جان دینے کو پھرنا، ہر وقت مرنے کو آمادہ رہنا

ہاتھ آنکھوں پَر رَکھ لینا

شرمندہ ہونا ، جھینپنا

سَر پَر عَذاب لینا

ایسا کام اپنے ذِمّے لینا جس کا انجام خراب ہو؛ گُناہ کا کام کرنا.

پَہاڑ سَرْ پَر لینا

کسی مشکل کام میں دوسرے کی مدد کرنے کا عزم کرنا.

سَر کو ہَتھیلی پَر رَکْھنا

جان خطرے میں ڈالنا ، جوکھم میں پڑنا .

ہَتھیلی پَر سَر لِیے پِھرنا

جان دینے کو سر سے کفن باندھے پھرنا ، ہر وقت مرنے پر مستعد و آمادہ رہنا ۔

سَر ہَتھیلی پَر لِیے پِھرنا

سَر ہَتھیلی پَر لِیے بَیٹھنا

جان دینے پر آمادہ ہونا ، جان خطرے میں ڈالنا .

مَحَلَّہ سَر پَر اُٹھا لینا

سارے محلے میں ہنگامہ مچا دینا ، بہت غل مچانا ۔

سَر پَر رَکھ لینا

کوئی چیز سر پر اٹھانا

سَر کو ہَتھیلی پَر لِیے رَہْنا

جان خطرے میں ڈالنا ، جوکھم میں پڑنا .

سَر پَر ہاتھ رَکھ کے رونا

سر پیٹ کر رونا ، نہاتیت پچھتانا ، کمال رن٘ج و افسوس کرنا.

سَر پَر ہاتھ رَکھ کَر رونا

سر پیٹ کر رونا ، نہاتیت پچھتانا ، کمال رن٘ج و افسوس کرنا.

سَر پَر اَللہ کا کَلام لینا

قرآن کی قسم کھانا.

سَر پر جَہان بَھر کا بَکھیڑا اُٹھا لینا

بڑا جھگڑا مول لینا.

سَر پر جَہان بَھر کا بیڑا اُٹھا لینا

سخت ذمہ داری لینا، بڑا جھگڑا مول لینا

سارا جَہاں سَر پَر اُٹھا لینا

بہت شور و غُل کرنا ، بہت خَفا ہونا

کِسی جَگَہ کو سَر پَر اُٹھا لینا

بچوں کا دنگا مچانا

تَوا سَر پَر رَکھ لینا

توے کی سپر بنانا، کہیں بہت پٹ نہ جاؤ، اپنا بچاؤ کرلینا

سَر پَر پانو رَکھ کر پَہُنچْنا

بہت جلد بھاگ جانا، بہت تیزی سے دوڑنا۔

تِیروں پَر رَکھ لینا

تیروں سے چھلنی کرنا ، تیر برسانا ، زخمی کرنا ، تکلیف پہن٘چانا.

تَلْواروں پَرْ رَکْھ لینا

تلواروں سے حملہ کرنا

سَر پَر لینا

اپنے ذِمّے لینا.

آنکھوں پَر ٹِھیکْری رَکھ لینا

بے ایمانی یا نا انصافی کرنا، ہٹ دھرمی یا دھاندلی کرنا

دِل پَر پَتَّھر رَکھ لینا

قوّتِ برداشت پیدا کرنا ، دل سخت کر لینا ؛ نہایت صبر و ضبط کرنا.

مُنْھ پَر ٹِھیکری رَکھ لینا

کَلیجے پَر پَتَّھر رَکھ لینا

۔ صبر کرلینا۔

ٹِھیکْرا آنکھوں پَر رَکْھ لینا

رک : آن٘کھوں پر ٹھیکری رکھ لینا .

جِگَر پَر پَتَّھر رَکھ لینا

دل کڑا کر لینا

لَڑائی سَر پَر پر مول لینا

اپنے ذمے جھگڑا لینا، خود کو مصیبت میں پھن٘سا دینا

آفَت سَر پَر لینا

مصیبت مول لینا، اپنے اقدام سے بلا میں پڑنا

وَبال سَر پَر لینا

مصیبت مول لینا ، پریشانی میں مبتلا ہونا ، خود کو مصیبت میں مبتلا کرنا ۔

چادَر سَر پَر لینا

پردہ کی غرض سے چادر اوڑھنا، پردہ کرنا

سَر آنکھوں پَر لینا

عِزّت و احترام سے پذیرائی کرنا ؛ خوشی سے قبول و منظور کرنا.

سَر پَر بَلا لینا

مُصیبت مول لینا ، اُلجھن یا پریشانی میں پڑنا.

سَر پَر بار لینا

ذمہ داری لینا

سَر پَر وَبال لینا

اپنے ذِمّے عذاب لینا

سَر پَر آفَت لینا

مُصیبت مول لینا

ٹھینگا سَر پَر لینا

احسان برداشت کرنا .

خُون سَر پَر لینا

۔قتل کا گناہ اپنے سر لینا۔ ؎

سَر پَر اِحْسان لینا

احسان اُٹھانا ، مرہونِ مِنّت ہونا ، کسی کا احسان مند ہونا.

سَر پَر بوجھ لینا

اپنے ذمے لے لینا، ذِمّہ داری یا کِفالت قبول کرلینا، فرض سمجھ کر نبھانا۔

سَر پَر خُون لینا

قتل کا گناہ یا الزام اپنے ذِمّے لینا ، خون بہانا ، ہتّیا کرنا.

سَر پَر قَدَم لینا

کمال تِعظیم کرنا.

سَر پَر اُٹھا لینا

قَدَم سَر پَر لینا

بہت تعظیم و تکریم کرنا

سَر اَور آنکھوں پَر لینا

خوشی سے قبول کرنا ، احترام و توقیر کی نظر سے دیکھنا ، تعظیم و تکریم کرنا ، خاطر مدارات کرنا ، خوش آمدید کہنا.

سَر پَر زَمِین اُٹھا لینا

بہت شور و غل کرنا ، بہت ہنگامہ مچانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ہتھیلی پر سر رکھ لینا کے معانیدیکھیے

ہتھیلی پر سر رکھ لینا

hathelii par sar rakh lenaaहथेली पर सर रख लेना

ہتھیلی پر سر رکھ لینا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • مرنے کو آمادہ ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہتھیلی پر سر رکھ لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہتھیلی پر سر رکھ لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone