تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَطِیم" کے متعقلہ نتائج

حَطِیم

خانۂ کعبہ کی بیرونی دیوار جہاں میزاب رحمت (پرنالہ) ہے اور اس کے ساتھ نیم دائرے کی شکل میں تھوڑی سی احاطہ کی ہوئی جگہ، کعبہ کا وہ پتھر جو مابین رکن و زمزم ودیوار خانہ کعبہ بجانب مغرب ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں حَطِیم کے معانیدیکھیے

حَطِیم

hatiimहतीम

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: حَطَمَ

حَطِیم کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • خانۂ کعبہ کی بیرونی دیوار جہاں میزاب رحمت (پرنالہ) ہے اور اس کے ساتھ نیم دائرے کی شکل میں تھوڑی سی احاطہ کی ہوئی جگہ، کعبہ کا وہ پتھر جو مابین رکن و زمزم ودیوار خانہ کعبہ بجانب مغرب ہے
  • پچھلے سال کا پودہ
  • شکستہ، ٹوٹا، بکھرا ہوا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of hatiim

Noun, Feminine

  • the wall surrounding the temple at Mecca on the west
  • last year's herbage
  • broken, fragmented, split

हतीम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • का'बा की बाह्य दीवार जहां मीज़ाब-ए-रहमत (परनाला) है और इसके साथ अर्ध गोलाकार की शक्ल में थोड़ा सा घेरा, का'बे की पच्छिमी दीवार
  • पिछले साल का पोदा
  • भग्न, खंडित, टूटा हुआ

حَطِیم کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَطِیم)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَطِیم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone