تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَھٹْکا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَھٹْکا کے معانیدیکھیے
پَھٹْکا کے اردو معانی
- الگ تھلگ ، جدا ، دور .
شعر
سچ کا حامی تو رہا جھوٹھا نہیں
جھوٹ میرے پاس بھی پھٹکا نہیں
گھر بسے بول بھی کچھ کیا ہے خرابی ٹھانی
کب تلک ہم سے پھرے گا یوں ہی پھٹکا پھٹکا
آب تیغ نگہ کے پیاسے کوں
کم نگاہی کا مار مت پھٹکا
پَھٹْکا کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَھٹْکا)
پَھٹْکا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔