تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"َہوا ہو جانا" کے متعقلہ نتائج

َہوا ہو جانا

تیز رفتار ہونا ، ہوا کی طرح تیز ہونا ، فوراً روانہ ہو جانا ، اسی وقت چل پڑنا

ہو ہُوا جانا

ہو جانا ، ہو چکنا ، عمل میں آ چکنا ۔

دِل ہَوا ہو جانا

ہیبت سے گھبرانا ، خوفزدہ ہونا ، ڈر جانا .

ہَوا اَور ہو جانا

انقلاب ہو جانا ، پہلی سی حالت نہ رہنا ، انداز بدل جانا ، ماحول یا فضا مختلف ہو جانا ۔

دِن ہَوا ہو جانا

وقت گزر جانا، زمانہ گزر جانا، وقت کٹنا

پانی ہَوا ہو جانا

۔ پانی برسنے کے آثار ظاہر ہوکر ہوا سے دفعۃً مطلع صاف ہوجانا۔ پانی سے انجرے بن جانا۔ ؎

ہَوا بَند ہو جانا

ہوا کا رک جانا ، ہوا کا نہ ہونا ، ہوا کا نہ چلنا

شیخی ہَوا ہو جانا

شیخی نِکل جانا .

ہَوا زَدگی ہو جانا

زکام ہوجانا ، خوب چھینکیں آنا ، ہوا لگ جانا ؛ متعدی بیماری لگ جانا ۔

ہَوا میں مُعَلَّق ہو کَر رَہ جانا

کہیں کا نہ رہنا ۔

ہَوا اَور کُچھ ہو جانا

۔ انداز بدل جانا۔ انقلاب ہوجانا۔ پہلا سا انداز نہ رہنا۔؎

ہَوا میں تَحلِیل ہو جانا

ہوا میں گھل جانا نیز مٹ جانا ، ختم ہو جانا ، غائب ہو جانا ۔

ہَوا کا رُخ اِدَھر سے اُدَھر ہو جانا

ہوا کا رخ بدل جانا ؛ حالات بدل جانا ، زمانے کے سازگار یا ناسازگار ہونے کی کیفیت کا تبدیل ہو جانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں َہوا ہو جانا کے معانیدیکھیے

َہوا ہو جانا

havaa ho jaanaaहवा हो जाना

محاورہ

مادہ: ہَوا

  • Roman
  • Urdu

َہوا ہو جانا کے اردو معانی

  • تیز رفتار ہونا ، ہوا کی طرح تیز ہونا ، فوراً روانہ ہو جانا ، اسی وقت چل پڑنا
  • ہوا کی رفتار سے اڑنا ۔
  • کافور ہونا ، غائب ہو جانا ، بھاگ نکلنا ، جلد چلا جانا ، چمپت ہو جانا ، آناً فاناً چلا جانا ۔
  • فنا ہونا ، نابود ہونا ، معدوم ہو جانا
  • ختم ہو جانا ، زائل ہو جانا ، باقی نہ رہنا ، رخصت ہوجانا ، جاتے رہنا ۔
  • گزر جانا ، بیت چکنا ۔
  • بھاپ بن کر اُڑ جانا ، بھاپ بن جانا (پانی کا)
  • ہوا بن جانا ، ہوا میں ڈھل جانا ، ہوا کی صورت اختیار کر لینا ۔
  • نکلنا (خصوصاً جان کے ساتھ مستعمل)
  • دھار کا نہایت تیز ہوجانا

شعر

English meaning of havaa ho jaanaa

  • end, become a matter of the past
  • acute sharpness of a sword
  • vanish, disappear, run away swiftly
  • evaporate
  • die

हवा हो जाना के हिंदी अर्थ

  • ۷۔ निकलना (ख़ुसूसन जान के साथ मुस्तामल)
  • ۸۔ धार का निहायत तेज़ होजाना
  • ۱۔ तेज़-रफ़्तार होना, हुआ की तरह तेज़ होना, फ़ौरन रवाना हो जाना, उसी वक़्त चल पड़ना
  • ۲۔ काफ़ूर होना, ग़ायब हो जाना, भाग निकलना, जल्द चला जाना, चम्पत हो जाना, आनन फ़ानन चला जाना
  • ۳۔ फ़ना होना, नाबूद होना, मादूम हो जाना
  • ۴۔ गुज़र जाना, बैत चिकना
  • ۵۔ भाप बन कर उड़ जाना, भाप बन जाना (पानी का)
  • ۶۔ हुआ बन जाना, हवा में ढल जाना, हुआ की सूरत इख़तियार कर लेना
  • ख़त्म हो जाना, ज़ाइल हो जाना, बाक़ी ना रहना, रुख़स्त होजाना, जाते रहना
  • हुआ की रफ़्तार से उड़ना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

َہوا ہو جانا

تیز رفتار ہونا ، ہوا کی طرح تیز ہونا ، فوراً روانہ ہو جانا ، اسی وقت چل پڑنا

ہو ہُوا جانا

ہو جانا ، ہو چکنا ، عمل میں آ چکنا ۔

دِل ہَوا ہو جانا

ہیبت سے گھبرانا ، خوفزدہ ہونا ، ڈر جانا .

ہَوا اَور ہو جانا

انقلاب ہو جانا ، پہلی سی حالت نہ رہنا ، انداز بدل جانا ، ماحول یا فضا مختلف ہو جانا ۔

دِن ہَوا ہو جانا

وقت گزر جانا، زمانہ گزر جانا، وقت کٹنا

پانی ہَوا ہو جانا

۔ پانی برسنے کے آثار ظاہر ہوکر ہوا سے دفعۃً مطلع صاف ہوجانا۔ پانی سے انجرے بن جانا۔ ؎

ہَوا بَند ہو جانا

ہوا کا رک جانا ، ہوا کا نہ ہونا ، ہوا کا نہ چلنا

شیخی ہَوا ہو جانا

شیخی نِکل جانا .

ہَوا زَدگی ہو جانا

زکام ہوجانا ، خوب چھینکیں آنا ، ہوا لگ جانا ؛ متعدی بیماری لگ جانا ۔

ہَوا میں مُعَلَّق ہو کَر رَہ جانا

کہیں کا نہ رہنا ۔

ہَوا اَور کُچھ ہو جانا

۔ انداز بدل جانا۔ انقلاب ہوجانا۔ پہلا سا انداز نہ رہنا۔؎

ہَوا میں تَحلِیل ہو جانا

ہوا میں گھل جانا نیز مٹ جانا ، ختم ہو جانا ، غائب ہو جانا ۔

ہَوا کا رُخ اِدَھر سے اُدَھر ہو جانا

ہوا کا رخ بدل جانا ؛ حالات بدل جانا ، زمانے کے سازگار یا ناسازگار ہونے کی کیفیت کا تبدیل ہو جانا ۔

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (َہوا ہو جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

َہوا ہو جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone