تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَوا اَور ہو جانا" کے متعقلہ نتائج

ہَوا اَور ہو جانا

انقلاب ہو جانا ، پہلی سی حالت نہ رہنا ، انداز بدل جانا ، ماحول یا فضا مختلف ہو جانا ۔

ہَوا اَور کُچھ ہو جانا

۔ انداز بدل جانا۔ انقلاب ہوجانا۔ پہلا سا انداز نہ رہنا۔؎

کُچْھ اَور ہو جانا

کیفیت تبدیل ہو جانا ؛ انداز بدل جانا.

دِماغ اَور ہو جانا

مغرور ہونا.

پانی ہَوا ہو جانا

۔ پانی برسنے کے آثار ظاہر ہوکر ہوا سے دفعۃً مطلع صاف ہوجانا۔ پانی سے انجرے بن جانا۔ ؎

دِل ہَوا ہو جانا

ہیبت سے گھبرانا ، خوفزدہ ہونا ، ڈر جانا .

دِن ہَوا ہو جانا

وقت گزر جانا، زمانہ گزر جانا، وقت کٹنا

شیخی ہَوا ہو جانا

شیخی نِکل جانا .

ہَوا بَند ہو جانا

ہوا کا رک جانا ، ہوا کا نہ ہونا ، ہوا کا نہ چلنا

اَور ہی کُچ٘ھ ہو جانا

بدحواس ہوجانا

ہَوا زَدگی ہو جانا

زکام ہوجانا ، خوب چھینکیں آنا ، ہوا لگ جانا ؛ متعدی بیماری لگ جانا ۔

ہَوا میں تَحلِیل ہو جانا

ہوا میں گھل جانا نیز مٹ جانا ، ختم ہو جانا ، غائب ہو جانا ۔

دِماغ کُچھ اَور ہو جانا

اِترانے لگنا، سیدھے منہ بات نہ کرنا

ہَوا کا رُخ اِدَھر سے اُدَھر ہو جانا

ہوا کا رخ بدل جانا ؛ حالات بدل جانا ، زمانے کے سازگار یا ناسازگار ہونے کی کیفیت کا تبدیل ہو جانا ۔

ہَوا میں مُعَلَّق ہو کَر رَہ جانا

کہیں کا نہ رہنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَوا اَور ہو جانا کے معانیدیکھیے

ہَوا اَور ہو جانا

havaa aur ho jaanaaहवा और हो जाना

محاورہ

ہَوا اَور ہو جانا کے اردو معانی

  • انقلاب ہو جانا ، پہلی سی حالت نہ رہنا ، انداز بدل جانا ، ماحول یا فضا مختلف ہو جانا ۔

हवा और हो जाना के हिंदी अर्थ

  • इन्क़िलाब हो जाना, पहली सी हालत ना रहना, अंदाज़ बदल जाना, माहौल या फ़िज़ा मुख़्तलिफ़ हो जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَوا اَور ہو جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَوا اَور ہو جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words