تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَوا کَش" کے متعقلہ نتائج

ہَوا کَش

ہوا کھینچنے والا، برقی پنکھا جو کمرے کی ہوا باہر خارج کر دیتا ہے

ہَوا کَش نَلکَہ

ٹیڑھی نلی جس سے ہوا کے دباؤ کے ذریعے پانی پہنچایا جاتا ہے

ہَوا کَشی

(لفظاً) ہوا کھینچنے کا عمل ، (انجینئری) کسی بند جگہ کے اندر ہوا کی تازگی ، مسلسل گردش اور حرکت سے بہم رسانی (انگ : Ventilation) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَوا کَش کے معانیدیکھیے

ہَوا کَش

havaa-kashहवा-कश

اصل: فارسی

وزن : 122

موضوعات: دریا کنایۃً

ہَوا کَش کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہوا کھینچنے والا، برقی پنکھا جو کمرے کی ہوا باہر خارج کر دیتا ہے

English meaning of havaa-kash

Noun, Masculine

  • ventilator, exhaust fan

हवा-कश के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कमरों की दीवारों में वह ऊपरवाला झरोखा, जिसमें से गंदी हवा बाहर निकलती और साफ हवा अंदर आती है, रोशनदान

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَوا کَش)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَوا کَش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone