تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَوا کے دوش پَہ" کے متعقلہ نتائج

ہَوا کے دوش پَہ

ہوا کے اوپر ، ہوا پر نیز ہوا میں ۔

ہَوا کے دوش پَہ اُڑنا

ہوا میں اڑنا ، ہوا کے ساتھ چلنا ، تیزی سے چلنا ۔

ہَوا کے دوش پَر

کھلی ہوا میں، کھلے جگہ میں

ہَوا کے دوش پَر ہونا

زمین سے بلند ہونا ، ہوائی جہاز میں سفر کرنا نیز کھلی فضا میں چلنا ، ہوا میں اڑنا نیز بہت تیز چلنا یا اڑنا۔

ہَوا کے دوش پَر سَوار ہونا

نشریاتی ادارے (ریڈیو) سے پروگرام نشر کرنا ، صدا کاری کا مظاہرہ کرنا نیز تیز تیز چلنا ، بھاگنا ۔

ہَوا کے دوش پَر اُڑنا

ہوا میں اڑنا ، ہوا کے ساتھ چلنا ، تیزی سے چلنا ۔

ہَوا کے گھوڑے پَہ

نہایت تیز رفتار ، عجلت میں ، تیز تیز ۔

ہَوا کے گھوڑے پَہ چَلنا

تیزی سے چلنا ، تیزی سے جانا ۔

ہَوا کے گھوڑے پَہ ہونا

جلدی میں ہونا نیز کمال مغرور ہونا ۔

ہَوا کے گھوڑوں پَہ ہونا

تیز تیز جانا ، تیز رفتاری سے چلنا ؛ جلد بازی کرنا ۔

ہَوا کے گھوڑے پَہ سَوار رَہنا

غرور کرنا ، کسی کو خاطر میں نہ لانا ۔

ہَوا کے گھوڑے پَہ سوار آنا

متکبر اور مغرور ہونا ، کسی کی نہ ماننا

ہَوا کے گھوڑے پَہ سَوار ہونا

ہوا میں اُڑنا ، ہوائی جہاز میں سفر کرنا ۔

ہَوا کے گھوڑوں پَہ سَوار ہونا

رک : ہوا کے گھوڑے پر سوار ہونا ؛ بہت جلدی میں ہونا نیز نہایت تیز رفتار ہونا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَوا کے دوش پَہ کے معانیدیکھیے

ہَوا کے دوش پَہ

havaa ke dosh peहवा के दोश पे

ہَوا کے دوش پَہ کے اردو معانی

  • ہوا کے اوپر ، ہوا پر نیز ہوا میں ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَوا کے دوش پَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَوا کے دوش پَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words