تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَوا کی طَرَح بَڑْھنا" کے متعقلہ نتائج

ہَوا کی طَرَح بَڑْھنا

تیز رفتاری سے چلنا ، بہت تیزی سے بڑھنا نیز بہت جلد جوان ہونا۔

ہَوا کی طَرَح چَلنا

تیز چلنا

ہَوا کی طَرَح نِکَلنا

تیزی سے گزرنا ، جلدی گزر جانا ، (و قت ، دن وغیرہ کا) جلد بیت جانا ۔

ہَوا کی طَرَح نِکَل جانا

تیزی سے گزرنا ، جلدی گزر جانا ، (و قت ، دن وغیرہ کا) جلد بیت جانا ۔

دِن ہَوا کی طَرَح گُزَرنا

وقت تیزی سے گزرنا ، کوئی خاص دور جلدی سے ختم ہونا .

ہَوا کی طَرَح اُڑ جانا

تیزی سے گزر جانا ، بہت جلد بیت جانا ۔

ہَوا کے جھونْکے کی طَرَح نِکَلْنا

دبے پانو چلا جانا ، تیزی سے چلا جانا ۔

ہَوا کے جھون کے کی طَرَح آنا

اچانک آنا ، دبے پانو ، تیزی سے آنا ۔

لَوکی کی طَرَح بَڑْھنا

بہت تیزی سے بڑا ہونا ، ککڑی کی طرح بڑھنا (لوکی اور ککڑی کی بیل بہت تیزی سے بڑھتی ہے) .

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَوا کی طَرَح بَڑْھنا کے معانیدیکھیے

ہَوا کی طَرَح بَڑْھنا

havaa kii tarah ba.Dhnaaहवा की तरह बढ़ना

محاورہ

ہَوا کی طَرَح بَڑْھنا کے اردو معانی

  • تیز رفتاری سے چلنا ، بہت تیزی سے بڑھنا نیز بہت جلد جوان ہونا۔

हवा की तरह बढ़ना के हिंदी अर्थ

  • तेज़ रफ़्तारी से चलना, बहुत तेज़ी से बढ़ना नीज़ बहुत जल्द जवान होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَوا کی طَرَح بَڑْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَوا کی طَرَح بَڑْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words