تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَوا میں گِرَہ دینا" کے متعقلہ نتائج

ہَوا میں گِرَہ دینا

مشکل یا دشوارکام کرنا، نا ممکن کام کر دکھانا، ناممکن کام کرنے کی کوشش کرنا، مشکل کام کا ارادہ کرنا

ہَوا کو گِرَہ دینا

نہایت مشکل کام کرنا ، ناممکن کام کرنے کی کوشش کرنا ، ناممکن بات حاصل کرنے کی کوشش کرنا

ہَوا میں گِرَہ لَگانا

دھوکا دینا ۔

رِشْتَہ میں گِرَہ دینا

رِشتہ جوڑنا ، دوستی کرنا

آنْچَل میں گِرَہ دینا

کسی بات کو یاد رکھنے کے لئے پلُّو میں گان٘ٹھ لگانا، یاد رکھنا، نہ بھولنا

بَنْد میں گِرَہ دینا

یادداشت کے واسطے قبا یا ان٘گرکھے کے بند یا کمربند میں گرہ لگانا تاکہ جب بند پر نظر پڑے تو بات یاد آجاے۔

ہَوا میں گِرَہ باندھنا

ناممکن کام کرنے کی کوشش کرنا ؛ الجھ جانا ، کشمکش میں پڑ جانا نیز بے فائدہ کام کرنا۔

ہَوا میں اُڑا دینا

ضائع کر دینا ، بے فائدہ خرچ کر دینا ، عیش و عشرت میں گنوانا

ہَوا کو گِرَہ میں باندھنا

رک : ہوا کو گرہ دینا ؛ نہایت مشکل کام کرنا ، ناممکن کام کرنے کی کوشش کرنا ، ناممکن بات حاصل کرنے کی کوشش کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَوا میں گِرَہ دینا کے معانیدیکھیے

ہَوا میں گِرَہ دینا

havaa me.n girah denaaहवा में गिरह देना

محاورہ

ہَوا میں گِرَہ دینا کے اردو معانی

  • مشکل یا دشوارکام کرنا، نا ممکن کام کر دکھانا، ناممکن کام کرنے کی کوشش کرنا، مشکل کام کا ارادہ کرنا
  • لغو حرکت کرنا

English meaning of havaa me.n girah denaa

  • a wild goose chase, try for something unattainable

हवा में गिरह देना के हिंदी अर्थ

  • ۲۔ लगू हरकत करना
  • ۱۔ मुश्किल या दुशवार काम करना, ना-मुम्किन काम कर दिखाना , नामुमकिन काम करने की कोशिश करना, मुश्किल काम का इरादा करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَوا میں گِرَہ دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَوا میں گِرَہ دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words