تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَوا میں اُڑا دینا" کے متعقلہ نتائج

ہَوا میں اُڑا دینا

ضائع کر دینا ، بے فائدہ خرچ کر دینا ، عیش و عشرت میں گنوانا

ہَوا پَر اُڑا دینا

کسی پرندے کو پرواز کے لیے چھوڑ دینا ۔

ہَنْسی میں اُڑا دینا

کسی بات کو دل لگی یا مذاق میں ٹال دینا ، مذاق کے پیرائے میں جواب دینا ؛ اہمیت نہ دینا ، بات پر توجہ نہ دینا ؛ خاطر میں نہ لانا ۔

ہَوا میں گِرَہ دینا

مشکل یا دشوارکام کرنا، نا ممکن کام کر دکھانا، ناممکن کام کرنے کی کوشش کرنا، مشکل کام کا ارادہ کرنا

دُھوئیں میں اُڑا دینا

ٹالنا ، یقین نہ کرنا .

ٹَھٹّے میں اُڑا دینا

تضحیک کرنا ، ہن٘سی میں اُڑانا.

ٹَھٹّھے میں اُڑا دینا

مسخرا بنانا، تضحیک کرنا، ہنسی میں اڑانا

چُٹْکیُوں میں اُڑا دینا

خاطر میں نہ لانا، حقیر نہ سمجھنا، نظر انداز کرنا، (کسی کی) ذرا بھی پروا نہ کرنا، قدر و قیمت باقی نہ رکھنا، مذاق اڑانا

بات چُٹْکِیوں میں اُڑا دینا

کسی کو ہنسی میں ٹالنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَوا میں اُڑا دینا کے معانیدیکھیے

ہَوا میں اُڑا دینا

havaa me.n u.Daa denaaहवा में उड़ा देना

Roman

ہَوا میں اُڑا دینا کے اردو معانی

  • ہوا میں بلند کرنا ، اڑانا ۔
  • ہوا میں چلانا ، ہوائی فائر کرنا
  • ضائع کر دینا ، بے فائدہ خرچ کر دینا ، عیش و عشرت میں گنوانا

Urdu meaning of havaa me.n u.Daa denaa

Roman

  • havaa me.n buland karnaa, u.Daanaa
  • havaa me.n chillaanaa, havaa.ii faayar karnaa
  • zaa.e kar denaa, befaa.idaa Kharch kar denaa, a.ish-o-ishrat me.n ganvaanaa

हवा में उड़ा देना के हिंदी अर्थ

  • ۲۔ हवा में बुलंद करना, उड़ाना
  • ۳۔ हवा में चिल्लाना, हवाई फ़ायर करना
  • ۱۔ ज़ाए कर देना, बेफ़ाइदा ख़र्च कर देना, ऐश-ओ-इशरत में गँवाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَوا میں اُڑا دینا

ضائع کر دینا ، بے فائدہ خرچ کر دینا ، عیش و عشرت میں گنوانا

ہَوا پَر اُڑا دینا

کسی پرندے کو پرواز کے لیے چھوڑ دینا ۔

ہَنْسی میں اُڑا دینا

کسی بات کو دل لگی یا مذاق میں ٹال دینا ، مذاق کے پیرائے میں جواب دینا ؛ اہمیت نہ دینا ، بات پر توجہ نہ دینا ؛ خاطر میں نہ لانا ۔

ہَوا میں گِرَہ دینا

مشکل یا دشوارکام کرنا، نا ممکن کام کر دکھانا، ناممکن کام کرنے کی کوشش کرنا، مشکل کام کا ارادہ کرنا

دُھوئیں میں اُڑا دینا

ٹالنا ، یقین نہ کرنا .

ٹَھٹّے میں اُڑا دینا

تضحیک کرنا ، ہن٘سی میں اُڑانا.

ٹَھٹّھے میں اُڑا دینا

مسخرا بنانا، تضحیک کرنا، ہنسی میں اڑانا

چُٹْکیُوں میں اُڑا دینا

خاطر میں نہ لانا، حقیر نہ سمجھنا، نظر انداز کرنا، (کسی کی) ذرا بھی پروا نہ کرنا، قدر و قیمت باقی نہ رکھنا، مذاق اڑانا

بات چُٹْکِیوں میں اُڑا دینا

کسی کو ہنسی میں ٹالنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَوا میں اُڑا دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَوا میں اُڑا دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone