تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"َہوا میں ہونا" کے متعقلہ نتائج

َہوا میں ہونا

گھمنڈ میں ہونا، فخر میں مبتلا ہونا، مغرور ہونا

َہوا سَر میں ہونا

دُھن ہونا، سودا ہونا

ہَوا میں بَھرا ہُوا ہونا

مغرور ہونا ، نخوت میں ہونا ، گھمنڈ میں رہنا ، اترانا ۔

ہَوا میں گُم ہونا

ہوا میں تحلیل ہونا ، غائب ہونا ۔

ہَوا میں بَھرا ہونا

اِترانا ، گھمنڈ کرنا ، مغرور ہونا

ہَوا میں خُنکی ہونا

ہوا ٹھنڈی ہونا ، ہوا میں ٹھنڈک ہونا ۔

ہَوا میں بُلَند ہونا

کسی چیز کا اوپر اٹھنا ، (طیارے کا) زمین سے اٹھنا ، اڑان بھرنا ، پرواز کر جانا ۔

ہَوا میں مُعَلَّق ہونا

ہوا میں لٹکا ہونا ، ہوا میں لہرانا ۔

جو نَصِیب میں ہونا تھا سو ہُوا

قسمت کا لکھا پورا ہوا ، ہونے والی بات ہو کررہی.

آب و ہوا میں اعتدال نہ ہونا

موسم میں خرابی پیدا ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں َہوا میں ہونا کے معانیدیکھیے

َہوا میں ہونا

havaa me.n honaaहवा में होना

محاورہ

مادہ: ہوا

َہوا میں ہونا کے اردو معانی

  • گھمنڈ میں ہونا، فخر میں مبتلا ہونا، مغرور ہونا
  • آرزو مند ہونا، خواہش میں مبتلا ہونا
  • غلط خیال میں مبتلا ہونا، گمان میں ہونا

हवा में होना के हिंदी अर्थ

  • ۔ मग़रूर होना। ख़याल-ए-बातिल में मुबतला होना।
  • ۱۔ घमंड में होना, फ़ख़र में मुबतला होना
  • ۲۔ आर्ज़ूमंद होना, ख़ाहिश में मुबतला होना
  • ۳۔ ग़लत ख़्याल में मुबतला होना, गुमान में होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (َہوا میں ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

َہوا میں ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words