تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَوا میں مُعَلَّق ہونا" کے متعقلہ نتائج

ہَوا میں مُعَلَّق ہونا

ہوا میں لٹکا ہونا ، ہوا میں لہرانا ۔

ہَوا میں مُعَلَّق

(لفظاً) فضا میں لٹکا ہوا

ہَوا میں مُعَلَّق کَرنا

ہوا میں لٹکا دینا ، دسترس سے دور کردینا ۔

ہَوا میں گُم ہونا

ہوا میں تحلیل ہونا ، غائب ہونا ۔

ہَوا میں بَھرا ہونا

اِترانا ، گھمنڈ کرنا ، مغرور ہونا

ہَوا میں خُنکی ہونا

ہوا ٹھنڈی ہونا ، ہوا میں ٹھنڈک ہونا ۔

ہَوا میں بُلَند ہونا

کسی چیز کا اوپر اٹھنا ، (طیارے کا) زمین سے اٹھنا ، اڑان بھرنا ، پرواز کر جانا ۔

ہَوا میں بَھرا ہُوا ہونا

مغرور ہونا ، نخوت میں ہونا ، گھمنڈ میں رہنا ، اترانا ۔

ہَوا میں مُعَلَّق ہو کَر رَہ جانا

کہیں کا نہ رہنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَوا میں مُعَلَّق ہونا کے معانیدیکھیے

ہَوا میں مُعَلَّق ہونا

havaa me.n mu'allaq honaaहवा में मु'अल्लक़ होना

ہَوا میں مُعَلَّق ہونا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • ہوا میں لٹکا ہونا ، ہوا میں لہرانا ۔

हवा में मु'अल्लक़ होना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • हवा में लटका होना, हवा में लहराना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَوا میں مُعَلَّق ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَوا میں مُعَلَّق ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone