تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَوا میں مُعَلَّق کَرنا" کے متعقلہ نتائج

ہَوا میں مُعَلَّق کَرنا

ہوا میں لٹکا دینا ، دسترس سے دور کردینا ۔

ہَوا میں مُعَلَّق

(لفظاً) فضا میں لٹکا ہوا

ہَوا میں مُعَلَّق ہونا

ہوا میں لٹکا ہونا ، ہوا میں لہرانا ۔

ہَوا میں باتیں کَرنا

خیالی باتیں کرنا ، غیر حقیقی باتیں کرنا ۔

ہَوا میں بُلَند کَرنا

ہوا میں اڑانا (پتنگ وغیرہ) ۔

مُٹّھی میں ہَوا بَند کَرنا

ناممکن کام کرنے کی کوشش کرنا، ناممکن کام کی انجام دہی کا خیال کرنا، کارعبث انجام دینا

ہَوا مُٹّھی میں بَند کَرنا

بے فائدہ محنت اور لاحاصل مشقت کرنا، ایسا کام کرنا، جو ناممکن اور تقریباً محال ہو، نیز گرفتار کرنا

ہَوا میں مُعَلَّق ہو کَر رَہ جانا

کہیں کا نہ رہنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَوا میں مُعَلَّق کَرنا کے معانیدیکھیے

ہَوا میں مُعَلَّق کَرنا

havaa me.n mu'allaq karnaaहवा में मु'अल्लक़ करना

محاورہ

ہَوا میں مُعَلَّق کَرنا کے اردو معانی

  • ہوا میں لٹکا دینا ، دسترس سے دور کردینا ۔

हवा में मु'अल्लक़ करना के हिंदी अर्थ

  • हवा में लटका देना, दस्तरस से दूर करदेना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَوا میں مُعَلَّق کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَوا میں مُعَلَّق کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words