تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَوا پَر سَوار رَہنا" کے متعقلہ نتائج

ہَوا پَر سَوار رَہنا

نہایت جلدی کرنا ، عجلت میں رہنا نیز (گھوڑے کا) تیز رفتاری پر ہر وقت آمادہ رہنا ۔

ہَوا پَر رَہنا

۔ مغرور رہنا۔؎

ہَوا کے گھوڑے پَر سَوار رَہنا

غرور کرنا ، کسی کو خاطر میں نہ لانا ۔

ہَوا پَر مِزاج رَہنا

رک : ہوا پر دماغ ہونا ؛ مغرور ہونا ، متکبر ہونا ۔

ہَوا کے گھوڑے پَر سَوار

ہوا کی طرح تیزی سے ، برق رفتاری سے ، فوراً ۔

ہَوا کے گھوڑے پَہ سَوار رَہنا

غرور کرنا ، کسی کو خاطر میں نہ لانا ۔

ہَوا کے دوش پَر سَوار ہونا

نشریاتی ادارے (ریڈیو) سے پروگرام نشر کرنا ، صدا کاری کا مظاہرہ کرنا نیز تیز تیز چلنا ، بھاگنا ۔

ہَوائی گھوڑے پَر سَوار رَہنا

رک : ہوا کے گھوڑے پر سوار رہنا ؛ ہمیشہ عجلت میں ہونا ، بہت جلدی میں ہونا ، جانے کے لیے تیار رہنا ۔

ہَوا کے گھوڑے پَر سَوار آنا

۔ تعجیل میں آنا۔ بہت تیزی سے آنا۔؎

ہَوا کے گھوڑے پَر سَوار ہونا

بہت عجلت میں ہونا، نہایت جلدی میں ہونا

ہَوا کے گھوڑے پَر سَوار ہے

اپنے کہے کا ہے ، کسی کی نہیں مانتا ، جلد باز ہے ، متکبر ہے ۔

ہَوا کے گھوڑوں پَر سَوار ہونا

رک : ہوا کے گھوڑے پر سوار ہونا ؛ بہت جلدی میں ہونا نیز نہایت تیز رفتار ہونا۔

ہَوا کے گھوڑے پَر سَوار ہیں

بہت عجلت میں ہیں ، جلدی میں ہیں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَوا پَر سَوار رَہنا کے معانیدیکھیے

ہَوا پَر سَوار رَہنا

havaa par savaar rahnaaहवा पर सवार रहना

محاورہ

ہَوا پَر سَوار رَہنا کے اردو معانی

  • نہایت جلدی کرنا ، عجلت میں رہنا نیز (گھوڑے کا) تیز رفتاری پر ہر وقت آمادہ رہنا ۔

हवा पर सवार रहना के हिंदी अर्थ

  • निहायत जल्दी करना, उजलत में रहना नीज़ (घोड़े का) तेज़ रफ़्तारी पर हरवक़त आमादा रहना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَوا پَر سَوار رَہنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَوا پَر سَوار رَہنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words