تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَوائی تِیر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَوائی تِیر کے معانیدیکھیے
ہَوائی تِیر کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- وہ تیر جو ہوا میں چلایا جائے اور اس کا کوئی نشانہ نہ ہو، تیر جو خطا ہو جائے
- (مجازاً) بے پر کی بات، اڑائی ہوئی بات، خیالی بات
- ایک قسم کی آتشبازی، جو ہوا کے رخ پرچلائی جاتی ہے
English meaning of havaa.ii-tiir
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- a kind of firework sent high up in the sky
- arrow shot in the direction of wind
- guess
हवाई-तीर के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- वह तीर जो हवा में चलाया जाये और उसका कोई लक्ष्य न हो, तीर जिससे चूक हो जाये
- एक प्रकार का पटाखा जो हवा के सहारे चलाया जाता है
- (लाक्षणिक) बे-पर की बात, उड़ाई हुई बात, ख़्याली बात
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَوائی تِیر)
ہَوائی تِیر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔