تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تِیرِ ہوائی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تِیرِ ہوائی کے معانیدیکھیے
تِیرِ ہوائی کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، صفت، مذکر
- ایسا تیر جا ہوا میں پھینکا جا ےۘ اور اس کا کوہی خاض نشا نه نه ہو
- وہ تیر جو ہوا کے رخ چھوڑیں اور اس کا کوئی نشانہ معین نہ ہو
- بیکا ر ، فضول ہے فا ہده
- فضول، پیکار، بے مصرف
شعر
تھی آسماں پہ میری چڑھائی تمام رات
پھینکا کیا ہوں تیر ہوائی تمام رات
بھروسہ آہ پر ہرگز نہیں اے یار عاشق کو
شکار اب تک کہیں دیکھا نہیں تیر ہوائی کا
بے گناہاں کوں نہ کر ڈالو قتل
آہ کوں تیر ہوائی نہ کرو
English meaning of tiir-e-havaa.ii
Persian, Arabic - Noun, Adjective, Masculine
- aerial arrow, ineffective shot of an arrow
- useless, unnecessary
तीर-ए-हवाई के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, विशेषण, पुल्लिंग
- वह तीर जो हवा में फेंका जाय, निशाने पर न लगाया जाय
- व्यर्थ, बेकार, बे-मतलब
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تِیرِ ہوائی)
تِیرِ ہوائی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔