تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَواس ٹِھکانے کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

ٹِھکانے

ٹھکانا کی مغیرہ حالت یا جمع، تراکیب میں مستعمل

ٹِھکانَہ

ٹھکانا

ٹھکانے کا

۱. مناسب ، موزوں ، ٹھیک ، بر محل ، کام کا.

ٹِھکانے کی

ٹھکانے کا (رک) کی تانیث.

ٹِھکانے کی آواز

۔ٹھیک ٹھیک سُروں پر پہنچنے والی آواز جو بہک کر کہیں سے کہیں نہ ہو رہے۔

ٹِھکانے کی آواز

(گانے والے کی) آواز جو ساز کے ٹھیک سروں میں مل جائے ، معقول اور مناسب آواز

ٹِھکانے ہونا

(دل، ہوش و حواس وغیرہ) بجا ہونا، برقرار ہونا، اپنی جگہ پر قائم ہونا، پُر سکون ہونا

ٹِھکانے کا آدْمی

بھلا مانس، معقول آدمی، کام کا یا ڈھن٘گ کا آدمی، شریف آدمی، مہذب آدمی

ٹِھکانے کا آدمی

۔صفت۔ بھلا مانس۔ ؎

ٹِھکانے لَگا دینا

مناسب یا ٹھیک جگہ پر رکھ دینا ، صحیح مقام پر پہن٘چانا ، درست کردینا (عقل وغیرہ).

ٹِھکانے لَگْنا

مدعا حاصل ہونا، مراد کو پہنچنا، کامیابی حاصل ہونا

ٹِھکانے رَہْنا

ٹِھکانے لَگانا

مطمئن کرنا، تسلی دینا

ٹِھکانے بَھرْنا

سقوں کا اپنی آسامیوں میں پانی پہن٘چانا

ٹِھکانے چُکانا

ہندو: کسی بوڑھے کے مرنے پر نوکر چاکر کمین وغیرہ کو حسب معمول روپیے تقسیم کرنا

ٹِھکانے سے رَکْھ دینا

ترتیب سے رکھ دینا، مناسب موقع پر رکھ دینا

ٹِھکانےکی بات

معقول بات ، ٹھیک بات.

ٹِھکانے دار

وہ کمیرا جو خدمت گزاری کی موروثی یا مستقل جگہ رکھتا ہو ، کمین

ٹِھکانے لَگ چُکْنا

ختم ہونا.

ٹِھکانے سے لَگْنا

مناسب جگہ یا مناسب موقع پر پہن٘چ جانا

ٹِھکانے سے لَگانا

کام تمام کرنا، مار ڈالنا، (مجازاً) دفن کر دینا

ٹِھکانے سے بَیْٹھنا

دائمی جگہ پر رہنا، مکان میں ہمیشہ کے لیے رہائش رکھنا، آرام سے بیٹھنا، سکون میسر آنا

ٹِھکانے نَہ رَہنْا

قائم نہ رہنا، برقرار نہ رہنا (ہوش عقل وغیرہ)

ٹِھکانی

بیل گاڑی یا چھکڑے کی پھڑ کے پچھلے سروں پرآڑی جڑی ہوئی پٹی جس پر گاڑی یا چکھڑے کی سطح بنائی جاتی ہے اور پٹے کے ساتھ کی لکڑیوں کو اس سے بان٘دھا جاتا ہے

ٹِھکانا

گھر، منزل، مقام، (ٹھہرنے کی) جگہ

تَھکْنا

رکنا، عاجز آنا (نفی کے ساتھ)

ٹَھکْنا

ٹھکٹھکانا

تُھوکنا

تھوک نکالنا، لعاب دہن منھ سے باہر نکالنا، لعاب دہن پھینکنا

ٹھیکْنا

تَھکانا

تھکنا کا تعدیہ

تُھکْنا

بے عزت ہونا ، ذلیل ہونا ، تھو تھو ہونا.

ٹُھکْنا

گڑنا، اندر گھسنا

تھاکْنا

تھکنا، طاقت نہ رہنا، مضمحل ہونا، رکنا، ٹہرانا، تعجب میں رہ جانا، بھونچکا ہونا

ٹِھیکانا

ٹھکانا

ٹھوکْنا

گاڑنا ضرب لگا کر داخل کرنا ؛ گھسانا .

ٹِھکونی

رک : ٹھکوری ، بیساکھی ، لن٘گڑے لولے کو چلنے میں سہارا دینے والی لکڑی .

تُھکانا

تھوکنا کا تعدیہ

ٹِھکْنا

ٹھٹھکنا، ٹھہرنا، رکنا، اڑنا، ٹکنا

ٹِھکانا نَہ رہنا

ٹُہُکْنا

رک : ٹھسکنا.

ٹَہَکْنا

ٹَہُوکْنا

دھکا، ضرب، تھپڑ، کہنی مارنا، آنکس مارنا، ہلانا

ٹِھیک آنا

(کپڑے جوتے وغیرہ کا) موزوں یا ناپ کے مطابق ہونا

تُھونکْنا

رک : تھوکنا .

ٹھونکْنی

ٹھون٘کنے کا اوزار ، ایک طرح کا ہتھوڑا .

ٹھونکْنا

ٹھوکنا

تُھڑْنا

(کسی چیز کی مقدار یا تعداد) کم پڑنا ، گھٹ جانا.

ٹھاڑْنا

رکھنا، دھرنا

ٹِھکانا ٹَھور

رک : ٹھور ٹھکانا.

سَب ٹِھکانے

ہرجگہ، سب جگہ

بے ٹِھکانے

۱. بے موقع ، بے قرینہ ، بے جا ، بے بنیاد (رک)

دِماغ ٹِھکانے ہونا

دماغ کا دُرست حالت میں ہونا، دماغی حالت ٹِھیک ہونا، حواس میں ہونا، اوسان بجا ہونا

عَقْل ٹِھکانے ہونا

حواس درست ہونا، سوچنے سمجھنے کی صلاحیت برقرار ہونا، ہوش بجا ہونا، حواس بجا ہونا

عَقْل ٹِھکانے رَکْھنا

عقل بجا رکھنا، ہوش بجا رکھنا

عَقْل ٹِھکانے لَگانا

دماغ درست کردینا

بے ٹھور ٹھکانے

بے گھر، آوارہ، بے موقع، بے محل

ہوش ٹھکانے رہنا

عقل و حواس درست رہنا

ہوش ٹھکانے ہونا

عقل ٹھیک ہونا ، حواس قابو میں ہونا ، اوسان بحال ہونا

دِل ٹِھکانے لَگْنا

دل ٹھہرنا، دل کا قرار پانا، اطمینان ہونا، تقویت ہونا، تسلّی ہونا، یکسوئی خاطر ہونا

دِل ٹِھکانے لَگانا

دل کو تسکین بخشِنا ، اطمینانِ خاطر کرنا ، دل کا اضطراب زائل کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں حَواس ٹِھکانے کَرْنا کے معانیدیکھیے

حَواس ٹِھکانے کَرْنا

havaas Thikaane karnaaहवास ठिकाने करना

محاورہ

حَواس ٹِھکانے کَرْنا کے اردو معانی

  • ہوش میں لانا سمجھا دینا ، عقل میں لانا ، (کسی بات کا)

हवास ठिकाने करना के हिंदी अर्थ

  • होश में लाना समझा देना, अक़ल में लाना, (किसी बात का

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَواس ٹِھکانے کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَواس ٹِھکانے کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone