تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹھوکْنا" کے متعقلہ نتائج

ٹھوکْنا

گاڑنا ضرب لگا کر داخل کرنا ؛ گھسانا .

خانَہ ٹھوکْنا

المٰاری وغیرہ میں حصہ بنانا ، تختہ کے ناپ کی کیل لگانا .

عَرْضی ٹھوکْنا

(عو) عرضی پرزہ کرنا ، مقدمہ لڑانا ، دعوی کرنا.

دَرْوازَہ ٹھوکْنا

دروازہ پیٹنا ، دستک دینا ، دروازے پر ہاتھ مارنا تاکہ وہ کُھل جائے.

پِیٹْھ پَر ہاتھ ٹھوکْنا

۔۱۔(کنایۃً) تحسین کرنا۔ شابشی دینا۔ معمول ہے جب کسی کو شابشی دیتے ہیں تو اس کی پیٹھ پر آہستہ آہستہ ہاتھ مارتے ہیں۔

دِل ٹھوکْنا

اطمینانِ خاطر کرنا ، دلجمعی حاصل کرنا، تسلّی کر لینا.

چھاتی ٹھوکْنا

چھاتی ٹھکنا کا تعدیہ، اطمینان اور اعتماد ہونا، یقین ہونا، بھروسا ہونا

کَمَر ٹھوکْنا

پیٹھ ٹھوکنا، ہمت افزائی کرنا، شاباشی دینا، تعریف کرنا، آفرین کرنا، سراہنا

ٹِکِیا ٹھوکْنا

سُمْبا ٹھوکْنا

توپ کے پیالے کا مُن٘ھ کیل ٹھون٘ک کر بند کر دینا ، رنجک کے سُوراخ میں کیل ٹھون٘ک دینا.

کِیل ٹھوکْنا

کسی سخت چیز میں کیل گاڑنا ، چھلنی کرنا ؛ بندش لگا دینا .

طَبَل ٹھوکْنا

رک ؛ طبل بجانا ، نقّارہ بجانا.

کَرْم ٹھوکْنا

اپنی قسمت کو رونا

مِیخ ٹھوکْنا

کیل جڑنا ، کھونٹی گاڑنا ، کیل ٹھونکنا

کاٹھ میں ٹھوکْنا

رک : کاٹھ میں پان٘و دینا

کاٹ پاؤں میں ٹھوکْنا

پان٘و میں لکڑی کا کندہ ڈالنا ؛ (مجازاً) آنے جانے سے روکنا ، پابندی لگانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹھوکْنا کے معانیدیکھیے

ٹھوکْنا

Thoknaaठोकना

اصل: سنسکرت

وزن : 212

موضوعات: طب طبلہ

ٹھوکْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • گاڑنا ضرب لگا کر داخل کرنا ؛ گھسانا .
  • کوٹںا ؛ مارنا ، ضرب لگانا .
  • زد و کوب کرنا ، لات مکے مارنا .
  • پان٘و میں بیڑیاں ڈالنا ، کاٹھ میں پان٘و دینا
  • پکانا (روٹیوں کے ساتھ) .
  • بجانا (طبلہ وغیرہ) .
  • (طبلہ وغیرہ پر) ضرب لگا کر بجانے کے لیے درست یا تیار کرنا .
  • تھپتھانا
  • کھٹکھٹانا .
  • عرضی دینا ، نالش کرنا .
  • کسی کے کام میں روڑا اٹکانا
  • . جڑنا ، لگانا .
  • (تیل وغیرہ) ہاتھ سے تھپک تھپک کر جذب کرنا .
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of Thoknaa

Transitive verb

  • to make firm, to drive in
  • to enter (a complaint against), file (a suit or action)
  • to hammer, strike, beat, thump, knock
  • to put in the stocks
  • to pat, tap, fillip;to thrust with the finger
  • to play, perform on the kettle-drum

Noun

ठोकना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • किसी चीज को किसी दूसरी चीज के अन्दर गड़ाने, जमाने, धंसाने, बैठाने आदि के लिए उसके पिछले भाग पर हथौड़े आदि से जोर से आघात करना। जैसे-जमीन में खूटा या दीवार में कील ठोकना।
  • किसी छेद या दरज में उक्त प्रकार का आघात करते हुए कोई चीज फँसाना या बैठाना। जैसे-चूल में पच्चर ठोकना।
  • ज़ोर से या धीरे से चोट मारना; प्रहार करना
  • भारी वस्तु से आघात करना
  • मारना; पीटना
  • दायर करना; (जैसे- मुकदमा )
  • जकड़ना; जड़ना
  • किसी तरह का डंड लगाना।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹھوکْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹھوکْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words