تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَواصِل" کے متعقلہ نتائج

حَواصِل

پرندوں کے پوٹے

اردو، انگلش اور ہندی میں حَواصِل کے معانیدیکھیے

حَواصِل

havaasilहवासिल

اصل: عربی

وزن : 122

واحد: حاصِل

موضوعات: علم الابدان

اشتقاق: حَصَلَ

حَواصِل کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • پرندوں کے پوٹے
  • (عربی میں حوصلہ کا مطلب پرند کا پوٹا) بگلے کی مانند سفید آبی پرند جس کی چون٘چ اور ٹان٘گیں لمبی ہوتی ہیں، اس پرند کا پوٹا بہت بڑا اور آگے نکلا ہوا ہوتاہے، لہٰذا یہ نام رکھا گیا ہے

شعر

English meaning of havaasil

Noun, Masculine, Plural

  • gizzards of birds
  • pelican, a water bird with a large gizzard

हवासिल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • पक्षियों के पेट की थैली, उदराशय, पोटा
  • बगला की तरह का एक सफ़ेद जलपक्षी जिसका पोटा बड़ा होता है और आगे की तरफ़ निकला होता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَواصِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَواصِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone