تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حاصِل" کے متعقلہ نتائج

حاصِل

پیداوار (کھیتی کی)

حاصِل ہونا

حاصل کرنا (رک) کا لازم.

حاصِل رَہْنا

میس٘ر رہنا.

حاصِل کَرَنہار

فائدہ پہنْچانے والا ؛ مُراد برلانے والا ، مقصد تک پہن٘چانے والا.

حاصِل نَہ حُصُول

لاحاصل، بے فائدہ، کچھ فائدہ نہ ملا، کوئی نتیجہ نہیں نکلا

حاصِلی

حاصل (رک) کا اسم کیفیت ؛ مقصد ، فائدہ ، نتیجہ.

حاصِلات

کامیابی و کامرانی

حاصِلِ دُعا

التجا کا بدلہ

حاصِلِ جَمع

(ریاضی) جمع کیے ہوئے اعداد کا مجموعہ، میزان، مجموعہ

حاصِل دار

اکھٹّا کرنے والا شخص ، افسر مال ، کلکٹر .

حاصِل نَہ حُصُول ، فائِدَہ نَہ وُصُول

رک : حاصل نہ حصول.

حاصِل عِشْق و مُحَبَّت

حاصِلِ عُمْر

زندگی کا نتیجہ، زندگی کی کمائی، زنگی کا سرمایہ، زنگی کا ما حصل

حاصِلِ عِشْق

محبت کا پھل، محبت کا نتیجہ، پیار کا ثمرہ، چاہت کا حصول، محبت کا فائدہ، عشق کا ثمر

حاصِل کَرْنا

بہم پہنچانا، دستیاب بنانا، پانا

حاصِلِ دَعْویٰ

دعوے کی صداقت ، دعوے کی سچائی ، قسم دلائی جاوے مدعیٰ علیہ کو حاصل دعویٰ .

حاصِل خیز

زرخیز، نفع بخش، مُفید، پیداوار بڑھانے والا

حاصِل زَمِین

وہ زمین جس پر مالگزاری دی جائے ، وہ زمین جس سے پیداوار یا آمدنی ہو.

حاصِل گُرُوپ

(ریاضی) خارج قسمت گروپ یا گرہ

حاصِل وُصُول

حاصِلِ تَفاعُل

(ریاضی) تفاعل معنی نمبر ۲. (رک) کا نتیجہ یا اثر.

حاصِل مَطلَب

مفہوم کا خلاصہ، مقصود، تلخیص معنی

حاصِلِ مُشاعَرَہ

(شاعری) وہ شعر یا غزل یا نظم جو مشاعرے میں بہت مقبول اور سب سے اچھی قرار پائے

حاصِل کرلینا

لینا، پانا

حاصِلِ عِلْمِ بَشَر

حاصِلِ عُمْرِ وَفا

زندگی بھر عشق کا ما حصل، زندگی کا حاصل

حاصِل کی تَحْصِیل

موجود چیز کی تلاش ؛ بے فائدہ بات یا کام ، تحصیلِ حاصل ، لاحاصل ، عیر ضروری.

حاصِل بِالْمَصْدَر

رک : حاصلِ مصدر.

حاصِلِ کار

کام کا نتیجہ ؛ آخر کار، بالآخر.

حاصِلِ عُمْر دَراز

حاصِلِ عُمْرِ گُرِیز پا

حاصِلِ کَلام

القصہ، الغرض، خلاصہ مفہوم یہ کہ، بات کا نتیجہ، مطلب

حاصِلِ ضَرْب

(ریاضی) وہ رقم یا عدد جو ضرب دینے سے حاصل ہو

حاصِلِ ضَبْطِ غَمِ عِشْق

زندگی بھر عشق کے غم کو برداشت کرنے کا نتیجہ

حاصِلِ طَرَح

(شاعری) وہ شعر جو طرحی مشاعرے میں سب سے اچھا ہو

حاصِلِ غَزَل

وہ شعر جو پوری غزل میں سب سے اچھا ہو

حاصِلُ الْاَمْر

الغرض، خلاصۂ کلام یہ کہ، مختصر یہ کہ، الحاصل، آخرکار، خلاصہ، گفتگو یہ کہ

حاصِلِ مَرام

حاصل الامر، غرضیکہ ، مقصد یہ کہ.

حاصِلِ عُمْرِ رَواں

رواں دواں عمر کا حاصل، تیزی سے گزر رہی حیات کا ما حصل

حاصِلِ عُمْرِ گُرِیزاں

جس زندگی سے آپ بھاگتے رہے اور گریز کرتے رہے اس کا ماحصل

حاصِلِ بازار

آمدنی جو کسی منڈی یا میلے کی دوکانوں سے بطور ٹیکس کے ہو

حاصِلِ گَرْدِش

(حرکیات) گھماؤ کا ماحصل یا نتیجہ ، چکّر لگانے یا کھومنے کا اثر یا قیمت.

حاصِلِ تَقْسِیْم

(ریاضی) وہ عدد جو مقسوم کو مقسوم علیہ پر تقیسم کرنے سے حاصل ہو، خارج قسمت

حاصِلِ مَطْلُوب

(مساحت) مستطیل کے عرض او طول کی ضرب کا نتیجہ.

حاصِلِ مَصْدَر

(قواعد) وہ اسم ، جو فعل کی کیفیت یا اثر کو ظاہر کرے اور کسی مصدر سے نکلا ہو.

حاصِلِ تَصَوُّر

(منطق) تصور کرنے کے عمل ، عمل کا نتیجہ.

حاصِلِ بازاری

آمدنی جو کسی منڈی یا میلے کی دوکانوں سے بطور ٹیکس کے ہو

حاصِلِ تَفْرِیق

(ریاضی) وہ رقم جو گھٹانے کے بعد باقی رہے

حاصِلِ مَساحَت

لمبائی ، چوڑائی اور اون٘چائی یا گہرائی کی ضرب کا نتیجہ، مکعب.

حاصِلِ اِحْتِراق

سوختہ، جلا ہوا، جل جانے کے بعد کا بقیہ ، جلنے کا نتیجہ.

حاصِلِ مُخْتَتِم

آخری پیداوار

نام حاصِل ہونا

نام حاصل کرنا (رک) کا لازم ، شہرت ملنا ۔

مَطْلَب حاصِل ہونا

کام نکلنا ، مقصد پورا ہونا ۔

کَمال حاصِل ہونا

ہنر یا فن حاصل ہونا، کسی کام میں مہارت حاصل ہونا

مَرتَبَہ حاصِل ہونا

مرتبہ حاصل کرنا (رک) کا لازم ۔

نُمُو حاصِل ہونا

نمو حاصل کرنا (رک) کا لازم ؛ ار تقا پانا ، بڑھنا

رُتْبَہ حاصِل ہونا

مرتبہ ملنا ، سربلندی حاصل ہونا .

ہَرجَہ حاصِل کَرنا

ہرجانے کی رقم حاصل کرنا ، نقصان کے عوض رقم لینا ، ہرجانہ وصول کرنا ۔

مَرتَبَہ حاصِل کَرنا

درجہ پانا ، رتبہ پانا ۔

تَجْرِبَہ حاصِل کَرنا

کسی کام کو کرکے سیکھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں حاصِل کے معانیدیکھیے

حاصِل

haasilहासिल

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: معاشیات ریاضی

اشتقاق: حَصَلَ

حاصِل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پیداوار (کھیتی کی)
  • فائدہ، نفع، نتیجہ
  • ماحصل، خلاصہ، مقصد
  • (ریاضی) وہ عدد یا رقم جو مختلف عددوں کی تقسیم ضرب جمع یا تفریق سے پیدا ہو
  • نتیجہ، پھل
  • کسی چیز کا بقیہ
  • نقدی، آمدنی، وصول شدہ رقم

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of haasil

Noun, Masculine

हासिल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पैदावार (खेती की)
  • फ़ायदा, लाभ, नतीजा
  • जो हासिल हुआ हो, सार, उद्देश्य
  • (गणित) वह संख्या या धन जो भिन्न अंकों के भाग, घटाना, जोड़ या गुणा से पैदा हो
  • नतीजा, फल
  • किसी चीज़ का शेष
  • नक़दी, आय, वह धन जो प्राप्त हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حاصِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

حاصِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words