تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"hawked" کے متعقلہ نتائج

hawked

شکرہ

ہَوا کے دوش پَر

کھلی ہوا میں، کھلے جگہ میں

ہَوا کے دوش پَہ

ہوا کے اوپر ، ہوا پر نیز ہوا میں ۔

ہَوائی کِیڑے

وہ کیڑے جو ہوا میں اڑتے ہوتے ہیں ، فضائی حشرات ، حشرات فضا یا ہوا ۔

ہَوا کے دوش پَر ہونا

زمین سے بلند ہونا ، ہوائی جہاز میں سفر کرنا نیز کھلی فضا میں چلنا ، ہوا میں اڑنا نیز بہت تیز چلنا یا اڑنا۔

ہَوا کا دَباؤ

ہوا کا زور ، طاقت جس سے ہوا کسی چیز کو دبائے نیز (طبیعیات) کسی مقام پر ہوا کی مقدار جسے کسی رقبے کی اکائی اور وزن سے ظاہر کیا جاتا ہے ؛ ہوا کا حرکی یا سکونی دباؤ ؛ (موسمیات) کسی مقام کی مخصوص فضائی کیفیت جس سے بارش کے ہونے یا نہ ہونے کے امکان کا اندازہ لگاتے ہیں ۔

ہَوا کے دوش پَر سَوار ہونا

نشریاتی ادارے (ریڈیو) سے پروگرام نشر کرنا ، صدا کاری کا مظاہرہ کرنا نیز تیز تیز چلنا ، بھاگنا ۔

ہَوا کا اُڑا لے جانا

۔ ہوا کا سبک اشیائ کو بلندی پر لے جاکر کہیں سے کہیں کردینا۔ اپنے زور میں۔؎

ہَوا کے دوش پَر اُڑنا

ہوا میں اڑنا ، ہوا کے ساتھ چلنا ، تیزی سے چلنا ۔

ہَوا کے دوش پَہ اُڑنا

ہوا میں اڑنا ، ہوا کے ساتھ چلنا ، تیزی سے چلنا ۔

hawked کے لیے اردو الفاظ

hawked

hawked کے اردو معانی

اسم

  • شکرہ
  • باز
  • بہری
  • شاہین
  • جرہ
  • باز
  • شِکرا
  • شاہین
  • دن کے وقت شِکار کرنے والا شِکاری پَرِندہ
  • فریبی
  • دغا باز
  • جبری

فعل

  • کھنکھارنا
  • کھانسنا
  • بیچتے پھرنا
  • پھیری لگا کر سامان فروخت کرنا
  • پھیری لگانا
  • باز سے شکار کھیلنا
  • ہاک
  • باز
  • کھانس کر بلغم نکالنا
  • کھنکار کر گلا صاف کرنا
  • ہانک لگانا
  • ہانکا لگانا
  • گلیوں میں چیزیں بیچنا
  • پھیری لگانا

hawked के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • शकरा
  • बाज़
  • बहरी
  • शाहीन
  • जर्रा
  • बाज़
  • शकरा
  • शाहीन
  • दिन के वक़्त शिकार करने वाला शिकारी परिंदा
  • फ़रेबी
  • दग़ाबाज़
  • जबरी

क्रिया

  • खंखारना
  • खाँसना
  • बेचते फिरना
  • फेरी लगा कर सामान फ़रोख़त करना
  • फेरी लगाना
  • बाज़ से शिकार खेलना
  • हॉक
  • बाज़
  • खांस कर बलग़म निकालना
  • खनकार कर गला साफ़ करना
  • हाँक लगाना
  • हाँका लगाना
  • गलीयों में चीज़ें बेचना
  • फेरी लगाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (hawked)

نام

ای-میل

تبصرہ

hawked

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone