تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَزار رَنگ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَزار رَنگ کے معانیدیکھیے
ہَزار رَنگ کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
- ہزار رنگوں والا، بہت زیادہ رنگین، کنایتہ: خوبصورت، حسین، مراد، متنوع، ہمہ جہت
شعر
ہے ایک ساغر دل اور ہزار رنگ کی مے
نہ ہو جو گھر میں تو بازار سے منگا کے پیوں
English meaning of hazaar-ra.ng
Noun, Masculine, Singular
- thousand colors
हज़ार-रंग के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन
- हज़ार रंगों वाला, बहुत अधिक रंगीन प्रतीकात्मक: ख़ूबसूरत, हसीन, सुंदर, अर्थात विवध
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَزار رَنگ)
ہَزار رَنگ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔