تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَزاری عُمْر" کے متعقلہ نتائج

ہَزاری عُمْر

ایک ہزار سال کی زندگی ، ہزار سال کی عمر ؛ (کنایتہ) بہت لمبی عمر ، طویل عمر

ہَزاری عُمْر ہو

دعائیہ کلمہ، جو تسلیم اور آداب کے جواب میں بڑے بوڑھے بطورِ دعا زبان پر لاتے ہیں، یعنی ہزار سالہ عمر ہو، دُعا، سلام کےجواب میں کہتی ہیں، یعنی بڑی عمر ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَزاری عُمْر کے معانیدیکھیے

ہَزاری عُمْر

hazaarii-'umrहज़ारी-'उम्र

موضوعات: کنایۃً

ہَزاری عُمْر کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک ہزار سال کی زندگی ، ہزار سال کی عمر ؛ (کنایتہ) بہت لمبی عمر ، طویل عمر

हज़ारी-'उम्र के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक हज़ार साल की ज़िंदगी, हज़ार साल की उम्र; (संकेतात्मक) बहुत लंबी उम्र

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَزاری عُمْر)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَزاری عُمْر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words