تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حَضْرَات" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حَضْرَات کے معانیدیکھیے
حَضْرَات کے اردو معانی
اسم، مذکر، جمع
- اصحاب، حاضرین، قربت والے لوگ، لوگ
شعر
میرے اشعار کا معیار ہی کم ہے شاید
اس لیے داد بھی حضرات پہ رک جاتی
کیا برا ہے جو مجھے لوگ برا کہتے ہیں
کام کرتے ہیں جو حضرات نہیں کرتا میں
کشتی پہ تھے کشتی کو جلاتے ہوئے حضرات
اب آگ سے بچ جائیں بھلے پانی سے مر جائیں
English meaning of hazraat
Noun, Masculine, Plural
- gentlemen, nearness, a term of respect, the people
हज़रात के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन
- 'हज्रत' का बहु., व्यक्तियाँ लोग
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حَضْرَات)
حَضْرَات
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔