تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہِچکی لینا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہِچکی لینا کے معانیدیکھیے
ہِچکی لینا کے اردو معانی
- روتے روتے سانس رک رک کر نکالنا
- بوتل وغیرہ سے پانی یا عرق کا رک رک کر آواز سے نکلنا
- نزع کی حالت میں سانس اٹکنا
- کسی چلتی ہوئی چیز (مشین، موٹر وغیرہ) کا رک رک کر چلنا اور بند ہوجانا یا ایسی آوازیں نکالنا
- رکنا، توقف کرنا
- ہچکچانا
English meaning of hichkii lena
- hiccup
हिचकी लेना के हिंदी अर्थ
- रोते-रोते साँस रुक-रुक कर निकलना
- बोतल आदि से पानी या आसव का रुक-रुक कर ध्वनि से निकलना
- किसी चलती हुई वस्तु (मशीन, मोटर आदि) का रुक-रुक कर चलना और बंद हो जाना और ऐसी ध्वनियाँ निकालना
- प्राण निकलने के अंत में साँस अटकना
- रुकना, ठहरना
- हिचकिचाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہِچکی لینا)
ہِچکی لینا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔